- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,773
- ری ایکشن اسکور
- 8,473
- پوائنٹ
- 964
کیونکہ عربی کی تمام اہم کتابیں عربی والے خود ہی اپلوڈ کردیتے ہیں ، تکنیکی سہولیات کے حوالے سے عالم عرب ہم اردو والوں سے زیادہ نہیں تو تقریبا پانچ دس سال آگے ہوتا ہے ۔میرے خیال سے محدث لائبریری میں عربی کتب دستیاب نہیں ہوتیں۔۔۔
البتہ بعض ایسی نادر کتابیں جو عربوں کی پہنچ سے ذرا دور ہیں ، ان میں سے کچھ اہم کتابیں لائبریری پر اپلوڈ کی جاچکی ہیں ۔
محدث روپڑی کی الکتاب المستطاب ، صلاح الدین مقبول صاحب کی ندوی صاحب کے متعلق کتاب ، اور اس سے پہلے دکتور خادم حسین کی القرآنیون اور شمس افغانی کی کتاب جہود علماء الحنفیۃ کا نیا ایڈیشن ۔