• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فریقین کی زبانی رضامندی کی اہمیت۔۔

ابوالوفا

مبتدی
شمولیت
ستمبر 27، 2015
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

ایک سوال مرا اپنا مسئلہ ہے
میں چاہتا ہو اپنی بہن کا نکاہ خود پڑھاؤ کیا ایسا کر سکتا ہو ۔۔

اور اگرمیں پڑھاتا ہو تو کیا طریقہ کار ہوگا ۔
یعنی کیسے قبول کرانا ہے کیا کہنا ہوگا
برائے مہربانی مکمل طریقہ بتائے ۔۔

آپکادینی بہائ ابوالوفا
انڈیا یوپی
مئوناتہ بہنجن
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
حافظ مبشر حسین لاہوری حفظہ اللہ کی بہترین کتاب ’’ ھدیۃ العروس ‘‘ کا
ایک صفحہ کا سکین اپلوڈ کر رہا ہوں ۔۔اگر یہ آپ کے پاس ڈسپلے ہو تو اس کے مزید اپلوڈ کرتا ہوں ؛
15927 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
15928 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ اس باب کے دیگر صفحات بھی پوسٹ کردیں. جزاک اللہ خیر

Sent from my Nokia_XL using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ایک سوال مرا اپنا مسئلہ ہے
میں چاہتا ہو اپنی بہن کا نکاہ خود پڑھاؤ کیا ایسا کر سکتا ہو ۔۔
اور اگرمیں پڑھاتا ہو تو کیا طریقہ کار ہوگا ۔
یعنی کیسے قبول کرانا ہے کیا کہنا ہوگا
برائے مہربانی مکمل طریقہ بتائے ۔۔
آپکادینی بہائ ابوالوفا
انڈیا یوپی
مئوناتہ بہنجن
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہی طریقہ جو سب کے لیے ہوتا ہے ۔
خطبہ مسنونہ پڑھیں ، اس کے بعد ایجاب و قبول کے کلمات ادا کروائیں ۔
 
Top