اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
جی ہاں بہت سے لوگ گزرے ہیں اور جو جس کے علم، فہم اور تقوی پر زیادہ اعتماد کرتا ہے وہ اس کی تقلید کرتا ہے اور اگر خود اس حد پر ہو تو اجتہاد کرتا ہے۔یعنی تمہارے نزدیک امام صاحب سب سے زیادہ علم والے تھے اور باقی تمام امتی مع محدثین امام صاحب سے علمی اعتبار سے کم درجہ رکھتے تھے، اس طرح تو تمام لوگوں کو امام صاحب کا مقلد ہونا چاہیے ، ویسے آپ کو جواب کا مطلب یہی بنتا ہے لیکن آپ مانیں گے نہیں،حالاں کہ امام صاحب سے پہلے اور بعد میں بھی امام صاحب سے کہیں زیادہ عالم فاضل لوگ گزرے ،
ایک کی تعریف سے باقی سب کی تنقیص لازم نہیں آتی۔