وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم
فقہی سوالات وجوابات سیکشن میں کافی عرصے سے علما کرام کسی وجہ سے جواب نہیں دے پارہے ہیں۔ برائے مہربانی یہ بتا دیں کہ اندازا اور کتنا وقت لگے گا یا یہ سیکشن عارضی طور پر بند ہے؟
والسلام
میں نے جتنے سوالات پوسٹ کیے ہیں ان تمام کو ٹرانسفر کر دیں۔کلیم حیدر بھائی،
رانا ابوبکر بھائی سے گزارش کریں کہ جو یوزرز یہاں محدث فورم پر سوالات پوچھ لیتے ہیں، انہیں وہ خود ہی محدث فتویٰ پر ٹرانسفر کر دیا کریں اور وہاں سے جواب ملنے کے بعد یہاں بطور لنک پوسٹ کر دیا کریں۔
یہ سہولت فقط ان یوزرز کے لئے ہے جو واقفیت نہیں رکھتے۔ ارسلان بھائی، ہمارا ہاتھ بٹائیں، کام نہ بڑھائیں۔ ابتسامہ۔میں نے جتنے سوالات پوسٹ کیے ہیں ان تمام کو ٹرانسفر کر دیں۔
ہاتھ بٹانے کا طریقہ بھی تو بتا دیں شاکر بھائی۔یہ سہولت فقط ان یوزرز کے لئے ہے جو واقفیت نہیں رکھتے۔ ارسلان بھائی، ہمارا ہاتھ بٹائیں، کام نہ بڑھائیں۔ ابتسامہ۔
آسان ہے۔ آپ تو محدث فتویٰ پر رجسٹر ہونے والوں میں السابقون الاولون کی فہرست میں داخل ہیں۔ہاتھ بٹانے کا طریقہ بھی تو بتا دیں شاکر بھائی۔
ٹھیک ہے شاکر بھائی میں کرتا ہوں۔ ان شاءاللہآسان ہے۔ آپ تو محدث فتویٰ پر رجسٹر ہونے والوں میں السابقون الاولون کی فہرست میں داخل ہیں۔
محدث فورم پر جو آپ نے سوالات پوچھ رکھے ہیں، وہ محدث فتویٰ پر بھی پوچھ لیجئے اور ان کے جو جواب ملیں، ان کے لنکس یہاں محدث فورم پر لگا دیں۔
جب اس سے فارغ ہو جائیں، تو یہی کام دوسرے حضرات کے لئے بھی کر ڈالیں۔