میرے خیال میں اس باب میں اتنی زیادہ قیل وقال کی ضرورت نہیں !
مرزاقادیانی نےفقہ حنفی کی تعریف کی ہے ۔بہت اچھی بات ہے۔ لیکن اس کی تعریف کرنے سے فقہ حنفی کیسے بری ہوجائے گی ۔ یہ تووہی بات ہوئی کہ مارے گھٹنہ پھوٹے سر
ایک مثال لیں۔ اگر بش یااسرائیل کا وزیر اعظم نیتن یاہو ابن تیمیہ کی تعریف کرتاہے توکیااس سے ابن تیمیہ برے ہوجائیں گے؟بڑے بڑے غیرمسلموں نے حضورپاک کی تعریف کی ہے تواس سے کیانتیجہ ہمیں نکالناچاہئے؟ عربی زبان وادب کے بڑے بڑے غیرمسلم ماہرین نے قرآن پاک کی تعریف کی ہے اس سے ہمیں کیانتیجہ نکالناچاہئے؟
آگے بڑھئے ،اسی مرزاقادیانی نے حدیث کی بھی تعریف کی ہے اس کو کیاکہیں گے؟اسی مرزاقادیانی نے حضورپاک کی بھی تعریف کی ہے اس کو کیاکہیں گے۔
کوئی تھریڈ کوئی مضمون پیش کرتے وقت کچھ توعقل سے کام لیناچاہئے۔ اب ایسی بھی کیاضد کہ مخالفت میں اپنے ہی گلے پر چھری چلالیں۔والسلام