• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی احناف کی زد میں

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
فقہ حنفی کی مخالفت صرف اہل حدیث ہی نے نہیں کی ہے بلکہ بہت سارے احناف نے بھی یہ جرات کی ہے اور فقہ حنفی کو اعتراضات کا نشانہ بنایا ہے اس بارے میں یہاں احناف کے ان علما کا ذکرکیا جاتا ہے جنھوں نے فقہ حنفی ماننے سے انکار کر دیا ملاحظہ فرمایے:
علامہ ابو الحسنات لکھتے ہیں۔کہ حضرت علامہ شیخ عبد القادر حنفی نے ہدایہ کے اوہام کثیرہ کا اپنی کتاب عنایہ میں خوب پوسٹ مارٹم کیا ہے۔اصل الفاظ یہ ہیں۔فی طبقات القاری ۔
قد وقع في الهداية اوهام كثيرةقد نقلهاالعلامةالفهامة الشيخ عبد القادر الحقب القرشي في كتاب المسمي بالعناية
(الفوائد الفہمہ ص100 عبد الئی )یعنی ہدایہ کالقران میں ایسی بہت سی وہمی روایات ہیں اور مسائل ہین جن کوعلامہ فہامہ شیخ عبد القادر حنفی نے اپنی عنایہ نامی تصنیف میں تفصیل سے زکر کیا ہے۔
 
رکن الاسلام حضرت امام زادہ حنفی کی تحقیق انیق بھی پرھتے جایئے موصوف کنز العباد مطالب المومنین وغیرہ کتب پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔
نافع کبیر ص12 نافع کبیر کنز العباد مطالب المومنین اورایسی دوسری کتب رطب دیا بس سے بھری پڑی ہیں۔علاوہ ازیں ان میں بناوٹی اور اختراعی اھادیث اوراخبار مختلفہ بھی بکثرت موجود ہیں۔
علامہ جمال الدین مرشد حنفی کا بے لاگ تبصرہ یہ ہے ممدوح کنز العباد پرتنقید کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔
فيه احاديهجة موضوعة لا يحل سما عها د نافع كبير ص12 )
اس کتاب ک اندر ایسی بودی نکمی اور خانہ ساز حدیثیں ہیں جن کا سننا بھی حرام ہے چہ جا جایکہ ان سےا ستدلال لایا جائے۔
حضرات حنفیہ کی حدیث کے ساتھ سرد مہری
شاہ ولی اللہ ؒ علم حدیث کےمتعلق حنفیہ کی بے توجہی اور بے اعتنائی کچھ اس طرح آشکار فرماتے ہیں۔
واشتغا لهم بالحديث قليل قديما وحديثا
(الانصاف مع ترجمہ کشاف صفحہ 77 محمد حسن نانوتوی حنفی ان الفاظ کا یوں ترجمہ کرتے ہیں۔حنفی علماء کا مشغول ہونا علم حدیث پہلے اور حال میں کم رہا ہے۔حجتہ اللہ البالغہ ص135 ج1 مصری میں لکھتے ہیں فقہا اور صوفیہ اور مورخین کی زبانوں پر ان کی شہرت ہےاوران چاروں طبقوں میں ان کی کچھ اصل نہیں ان میں سے بعض ایسی بھی ہیں۔جن کو ایسے لوگوں نے موضوع کہا ہے جو بے دین تھے اور زبان عربی میں خوب ماہر تھے۔آیات کاملہ صفحہ 307 ج1
 
اشماریہ
 
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اس کی تھوڑی سی تنقیح کیجیے گا۔
یہ آگے پیچھے اتنا خلط ملط ہو گیا ہے کہ مشکل ہو رہی ہے کہ کونسا حوالہ کس کا ہے۔ جن الفاظ کا صرف ترجمہ دیا ہے ان کی عربی بھی عنایت فرمائیے تا کہ تحقیق کر سکوں اور جو عربی الفاظ دیے ہیں ان کو ذرا سا واضح کیجیے غالبا یہ آپس میں خلط ہو گئے ہیں اور کچھ غائب بھی ہو گئے ہیں جیسے:۔
فيه احاديهجة موضوعة لا يحل سما عها د نافع كبير ص12 )
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اشماریہ صاحب پہلے یہ پوسٹ سامنے آئی تھی اس لیے ذرا اس پر توجہ عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
فقہ حنفی کی مخالفت صرف اہل حدیث ہی نے نہیں کی ہے بلکہ بہت سارے احناف نے بھی یہ جرات کی ہے اور فقہ حنفی کو اعتراضات کا نشانہ بنایا ہے اس بارے میں یہاں احناف کے ان علما کا ذکرکیا جاتا ہے جنھوں نے فقہ حنفی ماننے سے انکار کر دیا ملاحظہ فرمایے:
علامہ ابو الحسنات لکھتے ہیں۔کہ حضرت علامہ شیخ عبد القادر حنفی نے ہدایہ کے اوہام کثیرہ کا اپنی کتاب عنایہ میں خوب پوسٹ مارٹم کیا ہے۔اصل الفاظ یہ ہیں۔فی طبقات القاری ۔
قد وقع في الهداية اوهام كثيرةقد نقلهاالعلامةالفهامة الشيخ عبد القادر الحقب القرشي في كتاب المسمي بالعناية
(الفوائد الفہمہ ص100 عبد الحی )یعنی ہدایہ کالقران میں ایسی بہت سی وہمی روایات ہیں اور مسائل ہین جن کوعلامہ فہامہ شیخ عبد القادر حنفی نے اپنی عنایہ نامی تصنیف میں تفصیل سے زکر کیا ہے۔
 
كوئی بھی انسان غلطی سے مبرا نہیں ہوتا۔ عبد الحئی لکھنوی رح نے اوہام سے مراد غلطیاں لی ہیں۔ اس پر دلیل آگے بیان کی گئی اغلاط ہیں۔ چھوٹی چھوٹی اغلاط جن پر علماء نے تعاقب کیا ہے اور رد کیا ہے۔ اگر ان کا تناسب درست مسائل سے لگایا جائے تو ان کا ایک فیصد بھی نہیں بنتے۔ اس سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ احناف اپنے علماء کی اندھی تقلید نہیں کرتے۔
یہ تو وہاں ہے جہاں علامہ عبد الحئی لکھنوی رح نے لکھا ہے۔
آپ براہ کرم یہ بتا دیں کہ یہ الفوائد الفہمہ کونسی کتاب ہے؟ میرے علم میں اضافہ ہو جائے گا۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ اوہام کثیرہ کو چند اغلاط کا نام دینے والے ذرا اس پر بھی غور کریں:
حضرت مولانا عبد الحی صاحب حنفی جو دراصل ترجمان حنفیہ کہلانے کے مستحق ہیں۔قابل اعتماد کتب حنفیہ کی استنادی حیثیت کے متعلق تحریر فرماتے ہیں کہ ہمارے بڑے بڑے فقہاء نے بہت سی ایسی کتابوں پراعتماد کرلیا ہے جو من گھڑت اور دناسپتی حدیثوں سے اٹی پڑی ہیں۔خصوصا کتب فتاویٰ اور یہ حقیقت ہمیں کثرت مطالعہ سے واضح ہوئی کہ اگرچہ ان کتابوں کے مولف اپنے فن میں کامل تھے۔تاہم اخبار و احادیث کی نقل میں اناڑی اور متساہل تھے،کتب حنفیہ موضوعات کا پلندہ ہیں۔علامہ لکھنوی حنفی فقہاء حنفیہ کی حدیث دانی کاپول یوں کھولتے ہیں:
''حنفیوں کے علامہ مرغینانی صاحب ہدایہ اگرچہ گنتی کے جلیل القدر فقہا میں سے ایک بزرگ ہیں اور بڑے بڑے نامور علماء اورفقہا ان پر اعتماد کرتے چلے آرہے ہیں۔لیکن جلالت فقہ مذہب کے با وصف حقیقت حال یہ ہے کہ اس نے اپنی کتابوں کے اندر ایسی من گھڑت اور بناوٹی حدیثیں لکھ ڈالی ہیں۔جن کا کسی بھی عام حدیث کے ہاں کچھ کھوج اور نشان نہیں ملتا۔
(نافع کبیر صفحہ نمبر 13)
کیا یہ بہت بڑی بات نہیں ہے کہ احناف کا ایک جلیل القدر عالم فقہ حنفی پر اس طرح معترض ہو ؟
 
ملاحظہ فرمائیں لنک
اور اس صفحہ کا لنک دی دیں یا مطبعہ بتا دیں۔ مجھے یہ قول نہیں مل رہا۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ملاحظہ فرمائیں لنک
اور اس صفحہ کا لنک دی دیں یا مطبعہ بتا دیں۔ مجھے یہ قول نہیں مل رہا۔
اگر اس کا لنک مل گیا تو پھر کیا ان باتوں کو تسلیم کر لو گے ؟ مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے اب تک کسی بات کو تسلیم بھی کیا ہے
 
Top