حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
فقہ حنفی کی مخالفت صرف اہل حدیث ہی نے نہیں کی ہے بلکہ بہت سارے احناف نے بھی یہ جرات کی ہے اور فقہ حنفی کو اعتراضات کا نشانہ بنایا ہے اس بارے میں یہاں احناف کے ان علما کا ذکرکیا جاتا ہے جنھوں نے فقہ حنفی ماننے سے انکار کر دیا ملاحظہ فرمایے:
علامہ ابو الحسنات لکھتے ہیں۔کہ حضرت علامہ شیخ عبد القادر حنفی نے ہدایہ کے اوہام کثیرہ کا اپنی کتاب عنایہ میں خوب پوسٹ مارٹم کیا ہے۔اصل الفاظ یہ ہیں۔فی طبقات القاری ۔
قد وقع في الهداية اوهام كثيرةقد نقلهاالعلامةالفهامة الشيخ عبد القادر الحقب القرشي في كتاب المسمي بالعناية
(الفوائد الفہمہ ص100 عبد الئی )یعنی ہدایہ کالقران میں ایسی بہت سی وہمی روایات ہیں اور مسائل ہین جن کوعلامہ فہامہ شیخ عبد القادر حنفی نے اپنی عنایہ نامی تصنیف میں تفصیل سے زکر کیا ہے۔