محمد عاصم انعام
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 16، 2013
- پیغامات
- 216
- ری ایکشن اسکور
- 61
- پوائنٹ
- 29
عمران بھائی : اوہام کا صدور او رموضوع احادیث کا وجود کس پر دلالت کرتا ہے ، کیا وہ کتاب یا مصنف کلی طور پر متروک ہوگا ؟ یہ حکم لگائیں ۔ مہربانی ہوگی، اور مولانا عبد الحی لکھنوی کو ترجمان حنفی کس نے کہا ، لکھا ؟
امام شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے قول کو تو بر سبیل حجت پیش کیا ، لیکن یہ وہی شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ ہے نا ، جو تفہیمات الہیہ میں جلد 2 : صفحہ 202 میں فرماتے ہیں :
ونحن نأخذ من الفروع مااتفق علیہ العلماء لاسیما ھاتان الفرقتان العظیمتان الحنفیة والشافعیة
تو کیا احناف کو( حدیث کے قلت ممارست کے باوجودبھی) فروع میں قابل تقلید قرار دیا ، چلیں : آپ اس کو اتباع ہی کہہ دیں ؟؟؟؟