• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی احناف کی زد میں

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
عمران بھائی : اوہام کا صدور او رموضوع احادیث کا وجود کس پر دلالت کرتا ہے ، کیا وہ کتاب یا مصنف کلی طور پر متروک ہوگا ؟ یہ حکم لگائیں ۔ مہربانی ہوگی، اور مولانا عبد الحی لکھنوی کو ترجمان حنفی کس نے کہا ، لکھا ؟
امام شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے قول کو تو بر سبیل حجت پیش کیا ، لیکن یہ وہی شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ ہے نا ، جو تفہیمات الہیہ میں جلد 2 : صفحہ 202 میں فرماتے ہیں :
ونحن نأخذ من الفروع مااتفق علیہ العلماء لاسیما ھاتان الفرقتان العظیمتان الحنفیة والشافعیة
تو کیا احناف کو( حدیث کے قلت ممارست کے باوجودبھی) فروع میں قابل تقلید قرار دیا ، چلیں : آپ اس کو اتباع ہی کہہ دیں ؟؟؟؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

اوہام اور موضوع احادیث کے وجود کے بارے ہم سے کیوں پوچھ رہے ہو ؟ اہل حدیث سے بحث کرنے کے لیے اتنی عقل استعمال کرتے ہو ذرا اس پر بھی عقل استعمال کر لو کہ موضوع احادیث کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟ لکھنوی صاحب کو ترجمان حنفیہ کہنے میں کیا مضائقہ ہے؟
اگر شاہ صاحب نے فروع میں حنفی تقلید کو جائز کہا ہے تو ذرا رفع الیدین کے بارے ان کا قول بھی پڈھ لو ًًًً!!!
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
حضرت ممدوح حنفی کتب کی حقیقت اور اصلیت کے متعلق موضوعات کبیر ص74 اور و عمدہ الر عاۃ صفحہ 13 پر لکھتے ہیں۔نہایہ اور ہدایہ کی دوسری شرحوں کی نقل کردہ حدیثوں کا کچھ اعتبار نہیں ہے کیونکہ یہ شارحین محدث نہ تھے۔ اورنہ ہی انہوں نے ان روایتوں کے ماخذوں کا حوالہ دیا ہے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
علامہ عبد الحئی حنفی کے ریمارکس پیش خدمت ہیں ان پر بھی ایک نظر ڈالتے چلئے اوران بے سرو پا اور نام بہاد مجتہدات کی صداقت کی داد بھی دیتے چلئے فرماتے ہیں۔
والخامسة لم يدل دليل شرعي لا كتاب ولا حديث ولا اجماع ولاقياس مجتهد جلي اوخفي لا بالصراحت ولا بالد لالة بل هي مخترعات المتاخرين الذين يقلدون طرق اباءهم ومشائخهم المتقدمين وحكمه الطرح والجر ح
(نافع کبیر ص9 دہلی)
فقہ حنفی کے مسائل کی پانچویں قسم وہ ہے جن کی دلیل قرآن میں ہے۔نہ حدیث میں نہ اجماع میں نہ کسی مجتہد کے قیاس جلی میں نہ حنفی میں صراحت کے ساتھ نہ دلالت کیساتھ بلکہ یہ مسائل دراصل ان متاخرین کے ڈکھوسلے اوراشکلے ہیں جو اپنے آباءواجداد اور مشائخ کے ٹھیٹ مقلد ولائی لگ تھے اور یہ مسائل ردی کی ٹوکری میں ڈال دینے چاہیں۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
اوہام اور موضوع احادیث کے وجود کے بارے ہم سے کیوں پوچھ رہے ہو ؟ اہل حدیث سے بحث کرنے کے لیے اتنی عقل استعمال کرتے ہو ذرا اس پر بھی عقل استعمال کر لو کہ موضوع احادیث کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟ لکھنوی صاحب کو ترجمان حنفیہ کہنے میں کیا مضائقہ ہے؟
اگر شاہ صاحب نے فروع میں حنفی تقلید کو جائز کہا ہے تو ذرا رفع الیدین کے بارے ان کا قول بھی پڈھ لو ًًًً!!!
سلمت يداك.gif

یار اب بس بھی کریں ۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
مولانا اعزاز علی دیو بندی حنفی فرماتے ہیں۔
السابعة طبقة المقلدين الذين لا يقلدون إلا على ما ذكر ولا يفرقون بين الغث والسمين ولا يميزون الشمال عن اليمين بل يجمعون ما يجدون كحاطب الليل فالويل لهم ولمن قلدهم
(تمہید التمارق مقدمہ کنز الدقائق صفحہ 9 مطبع کراچی)فقہاء حنفیہ کا چھٹا طبقہ ان مقلدین پرمشتمل ہے جنھیں زکر کردہ اقوال میں جانچ پرکھ کی مقدرت ہے اور رطب دیا بس میں فرق معلوم ہے او ر نہ چپ وراست میں امتیاز اور رات کے اندھیرے میں لکڑیاں اکھٹی کرنے والے کی مانند انہیں جو مہیا ہوجاتا ہے جمع کرتے چلے جاتے ہیں۔خدا ان کو معہ ان کے ٹولے کے غارت کرے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
عمران بھائی : اوہام کا صدور او رموضوع احادیث کا وجود کس پر دلالت کرتا ہے ، کیا وہ کتاب یا مصنف کلی طور پر متروک ہوگا ؟ یہ حکم لگائیں ۔ مہربانی ہوگی، اور مولانا عبد الحی لکھنوی کو ترجمان حنفی کس نے کہا ، لکھا ؟
امام شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے قول کو تو بر سبیل حجت پیش کیا ، لیکن یہ وہی شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ ہے نا ، جو تفہیمات الہیہ میں جلد 2 : صفحہ 202 میں فرماتے ہیں :
ونحن نأخذ من الفروع مااتفق علیہ العلماء لاسیما ھاتان الفرقتان العظیمتان الحنفیة والشافعیة
تو کیا احناف کو( حدیث کے قلت ممارست کے باوجودبھی) فروع میں قابل تقلید قرار دیا ، چلیں : آپ اس کو اتباع ہی کہہ دیں ؟؟؟؟
شاید کوئی جاہل ہی اس عبارت سے شاہ صاحب کو حنفی مقلد خیال کر سکتا ہے ، اور اس کا ترجمہ بھی حقیقی عبارت سے کوسوں دور ہے
 
Top