• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
فتاویٰ عالمگیری کا اردو ترجمہ کیا کسی اہل حدیث نے کیا ہے
آپ کو شاید اپنی ہی تاریخ سے واقفیت نہیں ہے۔ فتاوی عالمگیری کا ترجمہ کرنے والے غیرمقلدہیں۔ تاریخ علمائے اہل حدیث کی جانب اگررجوع کرلیتے توپھر اس کی زحمت نہ اٹھانی پڑتی۔سب سے پہلے مطبع نولکشور سے فتاوی عالمگیری کا جوترجمہ شائع ہواہے اورجس کا اٹیچ لولی صاحب نے کیاہے وہ غیرمقلد تھے۔
ذرا اس بات کو ابھی ذہن میں رکھیں اور بہشتی زیور کھول لیں۔ یہ کتاب تو خاص علماء کے لئے نہیں نا حضرت؟ بلکہ دیوبندی خواتین کے لئے لکھی گئی ہے۔ اور برصغیر میں عام چلن ہے کہ بہن بیٹی کو یہ کتاب شادی سے قبل دی جاتی ہے۔ یہی گند وہاں بھی انڈیلا ہوا ہے
آپ جیسے افراد کا یہ عام چلن ہے کہ سنی سنائی باتوں پر اعتماد کرلیتے ہیں ذرابہشتی زیور کھول کر پڑھتے تو معلوم پڑتا کہ مولانااشرف علی تھانوی نے ابتداء میں کیالکھاہے لیکن جولوگ اپنے علماء کے مقلد ہوجائیں توپھر انہیں تحقیق کی عادت ہی ختم ہوجاتی ہے۔
دوسری جانب میرے اس سوال کاجواب دیناکوئی غیرمقلد گوارانہیں کرتا کہ اگرایسی صورت غیرمقلد کو پیش آئے تووہ کیاکرے گا؟ایک جاہلانہ جواب تویہ ہے کہ غیرمقلد کو ایسی صورت حال کبھی پیش نہیں آئے گی۔(ابتسامہ)
لیکن اگرپیش آتی ہے توقرآن وحدیث سے ایسی صورت میں کیامسئلہ ہوگا۔ اس کا جواب اپنے علماء سے پوچھ کر دے دیں۔لیکن یہ کام نہ آپ کے علماء سے ہواہے اورنہ ہوا سوائے اعتراضات کے۔ دنیا میں کام کرنابڑامشکل ہےا وراعتراض کرنابڑاآسان ہے۔
پھر جو بات میں نے کہی تھی اس کی جانب سے بالکل ہی صرف نظرکرلیاہے ۔
۔ لیکن یہ غیرمقلدین حدیث رفاعہ کو اپنی گھر کی عورتوں کے سامنے بیان کیوں نہیں کرتے ؟یہ غیرمقلدین حدیث عائشہ جس میں جماع وغیرہ کا ذکر ہے کہ غسل کب واجب ہوگا۔ اپنے خاندان کی عورتوں کے سامنے بیان کیوں نہیں کرتے؟یہ غیرمقلدین حدیث ام سلیم جس میں عورتوں کے انزال کا ذکر ہے۔ خواتین کے جلسہ میں بیان کیوں نہیں کرتے؟آخر بات توحدیث کی ہے؟کیوں اپنی بہو بیٹیوں کے سامنے اس کو پیش نہیں کرتے۔ کیوں اپنی مائوں اوربہنوں کواس کی تشریح اورتفسیر نہیں سمجھاتے؟
کیایہ مسائل شرمناک نہیں ہیں۔لیکن زندگی کاایک حصہ ہیں۔ اس کودیکھنے کے دونظریے ہیں۔
ایک حنفی خاتون عالمیت کررہی ہے۔ہدایہ اورعالمگیری پڑھ رہی ہے۔ اب ایک غیرمقلد کاذہن اگریہ سوچنے میں لگ جائے کہ اس میں کیسے کیسے جنسی مسائل ہیں اورایک خاتون اس کو کیسے پڑھ رہی ہے تویہ اسکے ذہن کی کجی ہے اس کو اس طورپر دیکھناچاہئے کہ زندگی میں ایسے امور کا پیش آناممکنات میں شامل ہے اورپرانے علماء جوکچھ لکھ گئے ہیں وہ اس سے واقفیت حاصل کررہی ہے۔
اسی طرح ایک غیرمقلد لڑکی طب کی تعلیم حاصل کررہی ہے۔ اگرکوئی حنفی یہ خیال کرے کہ وہ لڑکی جنسیات کے تعلق سے کیاکیادیکھ اورپڑھ ررہی ہوگی تویہ اس کے ذہن کی کجی ہے کیونکہ جہاں دنیا میں اورطرح کے مرض ہیں وہیں جنسی مرض بھی ایک حقیقت ہے۔ اس کی تیاری کرنااورمعلومات حاصل کرناکوئی شرمناک عمل نہیں ہے۔
یہ بات اتنی واضح ہے کہ اس میں کسی شخص کو شک نہیں ہوگا۔


میں پہلے بھی لکھ چکاہوں کہ حنفیوں کی شافعیوں مالکیوں سے بہت سےے مناظرات ہوئے ہیں۔ حنبلیوں سے بھی ہوئے ہی۔ لیکن آج تک میرے علم کے مطابق کسی حنبلی،شافعی اورمالکی نے یہ اعتراض نہیں کیاکہ فقہ حنفی میں گندگی ہے،گندے مسائل ہیں۔ جہاں تک میراعلم ہے کہ غیرمقلدجن سعودی علماء کو اپناقبلہ وکعبہ مانتے ہیں۔ابن باز،ابن عثیمین اوراسی طرح کے دیگر،انہوں نے بھی کبھی ہدایہ اورعالمیگری کے تعلق سے اس طرح کی باتیں نہیں کی ہیں۔ یہ صرف برصغیر کے جاہل سلفیوں اورغیرمقلدوں کی کارستانی ہے۔ اسی سے سمجھ جاناچاہئے کہ ان کے اعتراض میں کیاوزن ہے۔ ج


ہاں تک عوام الناس کی بات ہے ان کو کوئی بات بھی کہہ کر ورغلایاجاسکتاہے۔ یاکسی بھی بات کو درست تناظر میں نہ پیش کرکے متنفر کیاجاسکتاہے۔یہ کوئی بڑی بات تونہیں ہے۔ بریلوی ایک عرصے سے دیوبندیوں اورغیرمقلدوں کے خلاف گستاخی رسول کاالزام لگاکر عوام الناس کوورغلاتے رہے ہیں۔ اسی طرح کی حرکت اگرغیرمقلد کررہے ہیں کہ فقہاء کرام کی عبارت کو درست تناظر میں نہ پیش کرکے عوام کوفقہ حنفی سے متفنر کررہے ہیں تودونوں کاعمل ایک ہے بس صرف مشن جداگانہ ہے۔ویسے بھی غیرمقلدین حضرات بریلویوں کی بعض معاملات میں کاپی کرنے میں مشہور ہیں۔
بریلوی عالم نے زلزلہ لکھی اسی کا چربہ تیار کرکے الدیوبندیہ لکھ دی گئی۔مثالیں اوربھی ہیں۔
آپ حضرات کا یہ رویہ کتنا عجیب اور تکلیف دہ ہے۔ ایسی بات کے دفاع سے بھی نہیں چوکتے کہ جس کی شناعت و قباحت ہر کامن سینس رکھنے والے مسلمان پر عیاں ہے۔ تب ہی تو اہلحدیث جب ایسے مسائل کسی دیوبندی عامی کو بھی دکھاتے ہیں تو وہ کرب میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ لیکن آپ احباب ہیں کہ ذرا دیر کو رک کر سوچتے بھی نہیں کہ بات کیا ہو رہی ہے۔ کیسی ہو رہی ہے اور اس کے اثرات کہاں تک جا رہے ہیں۔ اور آپ کیسی لچر بات کے دفاع میں اپنی توانائیاں ضائع کر رہے ہیں۔ خدارا، ایسی غلاظت سے براءت کا اعلان کیجئے۔
اصل میں ہم آپ حضرات کی طرح ڈبل اسٹینڈرڈ نہیں ہیں۔ ایک جانب تو نواب صدیق حسن خان کو مجدد بھی کہیں دوسری طرف ان کی کتابوں سے لاتعلقی بھی اختیار کریں۔ احناف اعتراض کریں تولاتعلقی اختیار کرلیں اورپھر ان کو مجدد زماں اودیگر القاب وآداب سے یاد کریں۔
ہدایہ عالمگیری کوجن علماء نے مرتب کیاتھاوہ اس زمانے کے مخلص ترین اورزہدوتقوی کے اعلیٰ معیار پرتھے۔ شاہ ولی اللہ کے والد گرامی بھی اس میں ایک عرصے تک شامل تھے۔ خودعالمگیری اورنگزیب اس کا ورق ورق دیکھتے تھے۔ اب ایک شکل تویہ ہے کہ ان تمام کوبے غیرت مان لیاجائے جوکہ غیرمقلدین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے


عالمگیر اورنگزیب بے غیرت
شاہ ولی اللہ کے والد بے غیرت
اس میں شریک تمام علماء بے غیرت


ان کو یہ شرمناک مسائل نہیں سوجھے اورہاں دورحاضر کے غیرمقلدین بہت بڑےباغیرت۔ان کی عزت وخودداری کا پوچھناکیا۔
دوسری شکل یہ ہے کہ ان مسائل کو صحیح تناظر میں دیکھاجائے ،سمجھاجائے ورنہ اسی طرح کے اعتراضات منکرین حدیث حدیث پر کرتے رہے ہیں۔ لیکن بحمدللہ نہ منکریں حدیث کے اعتراضات میں کوئی واقعیت ہے اورنہ ہی غیرمقلدین کے شرمناک شرمناک چلانے میں کوئی حقیقت ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ منکرین حدیث ہوں یاغیرمقلددونوں کے دماغ میں کجی اورٹیڑھ پن ہے جس کی وجہ سے وہ مسائل کو درست شکل اورتناظر میں دیکھنے کی نعمت سے محروم ہیں۔ایک کوحدیث نبوی کی مخالفت نے بصیرت سے محروم کردیا اوردوسرے کو امام ابوحنیفہ اورفقہ حنفی کی اندھی دشمنی نے عقل وفہم سے محروم کردیاہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آپ کو شاید اپنی ہی تاریخ سے واقفیت نہیں ہے۔ فتاوی عالمگیری کا ترجمہ کرنے والے غیرمقلدہیں۔ تاریخ علمائے اہل حدیث کی جانب اگررجوع کرلیتے توپھر اس کی زحمت نہ اٹھانی پڑتی۔سب سے پہلے مطبع نولکشور سے فتاوی عالمگیری کا جوترجمہ شائع ہواہے اورجس کا اٹیچ لولی صاحب نے کیاہے وہ غیرمقلد تھے۔

آپ جیسے افراد کا یہ عام چلن ہے کہ سنی سنائی باتوں پر اعتماد کرلیتے ہیں
ندوی


میرا بھائی ندوی​
یہاں پر خود ترجمہ کرے گا یا اپنے کسی عالم سے صحیح ترجمہ کر کے یہاں بتا دے گا​
پلیز یہاں صحیح ترجمہ کر کے لگا دیں اس فتاویٰ عالمگیری کے امیج کا​
betiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii.jpg
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اللہ کا شکر ہے کہ ایک حنفی مانا تو سہی کہ فقہ حنفی میں بھی گند موجود ہے
اللہ ہم سب کو دین کی سمجھ عطا کرے
آمین
فقہ حنفی شریف قرآن اور صحیح احادیث کا نچوڑ ہے بلکہ یہ کہہ سکتے ہے کہ فقہ حنفی شریف قرآن
اور صحیح احادیث کا عرق ہے
۔​
گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس حمام میں آپ ننگے ہیں تو اپنا ستر چھپانے کے بجائے دوسرے کے ننگے پن کی تشہیر کریں گے؟
ہمارا تو اصولی جواب ایک ہی ہے اور وہی رہے گا۔ ہمارے علمائے کرام میں سے کچھ نے اگر ایسی بے ہودہ باتیں کی ہیں تو ہم ان بے ہودگیوں سے براءت کا عمومی اعلان ہمیشہ سے کرتے آئے ہیں اور جہاں ضرورت پڑی خصوصی طور پر بھی براءت کا اظہار کیا گیا ہے۔ آپ عرف الجادی، نزل الابرار اور ہدیۃ المہدی لے آئیں گے اعتراضات کے لئے۔ تو ان کتب سے علمائے اہلحدیث خصوصی براءت کا اعلان کر چکے ہیں۔ حوالہ جات چاہئیں تو بتائیے گا۔ خیر، یہ کتب ہوں یا ان کے علاوہ اور کتابیں ہوں۔ آپ جوابی اعتراض کے طور پر تو تب پیش کریں جب اہلحدیث آپ کی فتاویٰ عالمگیری کی مانند انہیں متفقہ طور پر تسلیم کریں اور ان کتب کی بنیاد پر فتوے جاری کریں۔ جب ایسا ہرگز ثابت نہیں کیا جا سکتا تو کہاں فتاویٰ عالمگیری طرز کی حنفی فقہ کی چوٹی کی مایہ ناز کتاب، جو سینکڑوں حنفی علماء کی تحقیق کا نچوڑ اور کہاں اکا دکا اہلحدیث علماء کے تفردات؟ کچھ تو مناسبت پیدا کیجئے اپنے کلام میں۔ اور عدل سے کام لیں۔

لیکن عدل سے آپ نے کیا کام لینا ہے، بلبلا کر ڈیلیٹ کرنے کی بات تو آپ نے ایسے کی ہے جیسے آپ کی کئی پوسٹس ہم ڈیلیٹ کر چکے ہیں یا کرتے رہتے ہیں۔ ایمان سے کہئے کہ آج تک محدث فورم پر آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی؟ غالباً ایسی باتیں آپ حضرت گوئبلز کے مقولہ پر ایمان لانے کی وجہ سے کرتے ہیں، کہ جھوٹ کو سو دفعہ دہرائیں تو وہ سچ بن جاتا ہے۔



ندوی صاحب،​
ہائی لائٹ کردہ باتیں یاد رکھئے۔ اور پھر یہ فرمائیے کہ فتاویٰ عالمگیری کا اردو ترجمہ کیا کسی اہل حدیث نے کیا ہے؟ آپ ہی کے علماء نے کیا ہے۔ کن کے لئے؟ جاہل مفتیوں کے لئے جو عربی سے ناواقف ہیں، تاکہ وہ اردو پڑھ کر فتویٰ دے سکیں؟؟؟ یا پڑھی لکھی دیوبندی عوام کے لئے کہ وہ خود ان مسائل کو پڑھیں تاکہ کبھی ایسا مسئلہ درپیش آ جائے تو ان کو حل پہلے سے معلوم ہو؟؟ یا پھر اس لئے کہ جسے یہ غلیظ باتیں نہیں معلوم، اسے بھی معلوم ہو جائیں۔ اور جو ان بری باتوں کو فقط سوچ کر رہ جاتا ہو، اسے بھی شہ ملے کہ وہ ان برائیوں میں تنہا نہیں ہے، بلکہ حنفی ملت میں پہلے بھی اس کے ایسے بھائی بند گزر چکے ہیں جو اس قسم کی حرکتیں کر چکے ہیں۔​
آپ نے فرمایا کہ یہ چیز خاص علماء کے لئے تھی، اس کو عوام الناس کے سامنے بیان کرنا بدترین قسم کی جہالت ہے۔ ذرا اس بات کو ابھی ذہن میں رکھیں اور بہشتی زیور کھول لیں۔ یہ کتاب تو خاص علماء کے لئے نہیں نا حضرت؟ بلکہ دیوبندی خواتین کے لئے لکھی گئی ہے۔ اور برصغیر میں عام چلن ہے کہ بہن بیٹی کو یہ کتاب شادی سے قبل دی جاتی ہے۔ یہی گند وہاں بھی انڈیلا ہوا ہے۔ مجھے ویسے ہی ایسی باتوں سے گھن آتی ہے ورنہ میں یہاں بہشتی زیور کے اسکین لگا کر آپ سے پوچھتا کہ اپنے حکیم الامت اشرف علی تھانوی کے حق میں بھی بدترین قسم کی جہالت اور قول علی کی مخالفت کا طعن گوارا کرتے ہیں؟ ۔ لیکن ایسے عدل کی توقع بھی مجھے آپ سے نہیں۔​
آپ حضرات کا یہ رویہ کتنا عجیب اور تکلیف دہ ہے۔ ایسی بات کے دفاع سے بھی نہیں چوکتے کہ جس کی شناعت و قباحت ہر کامن سینس رکھنے والے مسلمان پر عیاں ہے۔ تب ہی تو اہلحدیث جب ایسے مسائل کسی دیوبندی عامی کو بھی دکھاتے ہیں تو وہ کرب میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ لیکن آپ احباب ہیں کہ ذرا دیر کو رک کر سوچتے بھی نہیں کہ بات کیا ہو رہی ہے۔ کیسی ہو رہی ہے اور اس کے اثرات کہاں تک جا رہے ہیں۔ اور آپ کیسی لچر بات کے دفاع میں اپنی توانائیاں ضائع کر رہے ہیں۔ خدارا، ایسی غلاظت سے براءت کا اعلان کیجئے۔​

اگر ہم کسی مرض میں واقعتاً مبتلا ہیں تو اس دعا پر آمین کہتے ہیں اور نہیں تو آپ کے لئے انہی الفاظ کے ساتھ دعاگو ہیں۔​
ندوی صاحب اللہ سے ڈر جاؤ اور صرف قرآن و حدیث کا پرچار کرو ورنہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ؕ
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اللہ کا شکر ہے کہ ایک حنفی مانا تو سہی کہ فقہ حنفی میں بھی گند موجود ہے
اللہ ہم سب کو دین کی سمجھ عطا کرے
آمین
فقہ حنفی شریف قرآن اور صحیح احادیث کا نچوڑ ہے بلکہ یہ کہہ سکتے ہے کہ فقہ حنفی شریف قرآن
اور صحیح احادیث کا عرق ہے
۔​



یہ گنڈ صرف فقہ حنفی میں ہے غیر مقلدین کے اماموں کے مذہبی کتابوں میں نہیں؟؟؟؟ اسے کیوں اس انداز سے پیش نہیں کیا جاتا؟؟؟؟
حیرت کی بات ہے، ہم پر الزام امام کے قول پر عمل کرنے کا لگایا جاتا ہے اور آپریشن کے نام پر احناف کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔


ہمارا جو مذہب ہو اور جس کے قول پر عمل کریں بقول آپ لوگوں کے ، یہ ہمارا مسئلہ ہے۔



ہمارا صرف اور صرف ایک ہی امام ہے اور وہ ہے امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس حمام میں آپ ننگے ہیں تو اپنا ستر چھپانے کے بجائے دوسرے کے ننگے پن کی تشہیر کریں گے؟
اگر ہم کسی مرض میں واقعتاً مبتلا ہیں تو اس دعا پر آمین کہتے ہیں اور نہیں تو آپ کے لئے انہی الفاظ کے ساتھ دعاگو ہیں۔​
شاکر بھائ
سب سے سے پہلے تو اس بات کو اچھی طرح ذہن میں بٹھا لیں اور اور اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ ہم غیر مقلدین کے اماموں کی کتابوں میں موجود ایسے مسائل کو واہییات یا گند کہتے ہیں، ہم نے کبھی از خود ایسی بات نہیں کی ، ہم نے آپ لوگوں کی سوچ اور اصول کے تحت توجہ دلائی ہے کہ اگر آپ کے نزدیک فقہ حنفی کے ایسے مسائل گند ہیں تو جس سوچ اور اصول کے تحت آپ اسے گند کہہ رہئے ہیں تو ایسے مسائل کو خود غیر مقلدین کے اماموں نے بھی اپنی کتابوں کی زینت بنایا ہوا ہے۔ تو یہ بھی آپ کے نامعلوم اصول کے تحت گند ہونگے؟
اور پھر ندوی صاحب نے جن احادیث مبارکہ کی طرف آپ کو متوجہ کیا اس پر بھی آپ کا یہ نامعلوم اصول لاگو ہوتا ہوگا؟؟؟؟ العیاذباللہ
جن احادیث مبارکہ کو اہل تشیع حضرات اپنے دفاع میں ہم پر پیش کرتے ہیں اور اس پر لولی صاحب کی طرح ہوش ربا، شوخ اور سیکسی ٹائٹل بناتے ہیں ،لولی صاحب جیسے غیر مقلدین کی جہالت سے خوب فائدہ اٹھاتے ہیں۔
شاکر بھائی !
آپ کی سابقہ پوسٹ سے محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا اعتراض نفس مسئلہ پر نہیں بلکہ ایسے مسائل کو کتابوں میں چھاپنے پر ہے، یہی وجہ ہے کہ آپ نے بہستی زیور کا حوالہ دیا جو عام پرھنے والی کتاب ہے۔
لیکن شاید اس مسئلہ پر آپ نے غور نہیں کیا ، زیر بحث مسئلہ کا تعلق حرمت مصاہرہ سے ہے ، ظاہر ہے اس کا تعلق حلال و حرام سے ہے اور ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ حلال و حرام کے بنیادی علم کو حاصل کرے۔
اور پہلے بھی میں نے متوجہ کیا ہے کہ آج کے حیا سوز معاشرہ میں ایسے مسائل کا علم ہونا اس کی بڑی ضرورت ہے۔ ایسے مسائل کا عام ہونا اس میں بھی تربیت کا خوش آئند پہلو ہے۔
مثال کے طور پر
ایک جوان لڑکی آج کے معاشرے میں حیا سوز برائے نام کپڑے پہن کر باہر نکلتی ہے، بعض لوگ اسے توجہ سے دیکھتے ہیں، بری نظر سے اور گندے ذہن سے دیکھتے ہیں، اور برے خیلات کے تحت اپنے جذبات کو ابھارتے ہیں۔
لیکن وہی لڑکی اس کپڑوں میں اپنے گھر اپنے باپ اور بھائی کے سامنے ہوتی ہے، لیکن بھائی اور باپ کی نظر اس فٹ پاتھ پر کھڑے شخص کی طرح نہیں ہوتی۔
اب سوال یہ ہے کہ کوئی بدبخت باپ بھی اپنی بیٹی کو اسی طرح دیکھتا ہے ، اسی بری نظر، گندے ذہن سے دیکھتا ہے اور دیکھتا چلاجاتا ہے اس کے جذبات میں شہوت ابھر آتی ہے تو پھر مسئلہ کیا ہو گا؟؟؟؟؟
اگر فقہی مسئلہ یہ ہے کہ اس کی بیوی اس پر حرام ہوگئی۔ اور اس شخص کو اس مسئلہ کا علم نہیں تو وہ اپنی بیوی کے ساتھ رہے گا، ظاہر ہے یہ بدکاری ہوگی اور اس کی نظر اور گندے ذہن میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔
لیکن اگر اسے ایسے مسائل کا علم ہے تو یقینا وہ اپنی نظر اور ذہن کی حفاظت کرے گا، بلکہ وہ اپنے گھر کی عورتوں کو اسلامی لباس زیب تن کرنے کی تاکید کرے گا اپنے گھر اور ماحول کی حفاظت کرے گا کہ خدا نخواستہ انسان ہے ماحول حیا سوز ہے کبھی بھی ذہن اور نیت خراب ہوسکتی ہے بہک سکتی ہے۔
محترم شاکر بھائی:
المیہ یہ ہے کہ غیر مقلدین کی نظر صرف ظاہری الفاظ پر رہتی ہے چاہے وہ احادیث ہوں یا مسائل۔ جب کہ اصل چیز اس کی بنیاد اور اس بنیاد کے پس پردہ اس کی حکمت ہے۔ فقہاء، محدثین ، مجتہدین اور عام انسانوں میں یہی تو وہ فرق ہے، عام انسان کی نظر صرف لفظ کے خدوخال پر رہتی ہے۔
یہاں اسلام سوال جواب سے شیخ صاحب کا ایک فتوی ہدیہ کرنا چاہتا ہوں، کتنے ایسے فتاوی جات ہیں غیر مقلدین کو اس میں بھی گند نظر آئے گا، لیکن میں ایک فتوی کو غیرمقلدین کی اصلاح کے لئے پیش کررہا ہوں،
اس میں سائل کے سوال جو ایک عورت ہے، اور جواب میں جو نصیحت اور اصلاح کی گئی ہے وہ بڑی قابل غور ہے۔
ملاحظہ فرمائیں۔

عضو تناسل بڑا كرنے كے ليے دوائى يا آلہ استعمال كرنا

غور فرمائیں سوال کا وہ حصہ
ليكن شرع ميں كوئى شرم نہيں
اور جواب بطور اصلاح
اس ليے دين ميں شرم و حياء ايمان كا حصہ ہے، ليكن قائل يعنى " شرع ميں كوئى شرم نہيں " كہنے والے كى غرض اور اس سے مقصد يہ ہے كہ: دين كے مسئلہ ميں كوئى شرم و حياء نہيں يعنى: آپ كسى ايسے مسئلہ كے بارہ ميں دريافت كريں جس سے شرمايا اور حيا كى جاتى ہے.
اس ليے اگر سائل كا مقصد يہ ہو تو اس كلمہ كى بجائے " يقينا اللہ تعالى حق بيان كرنے سے نہيں شرماتا " كہنا زيادہ بہتر اور افضل ہے "
یہ ہے لولی صاحب جیسے غیر مقلد کی سوچ کا حاصل۔
فقہ میں جو مسئلہ زیر بحث آیا ہے وہ اپنے نفس میں واہیات نہیں ہے لیکن اس غیر مقلد نے اپنی جہالت اور گندی سوچ سے اسے گند بناکر پیس کیا ہے۔
اللہ تعالی علم کی نعمت عطا کرے تو علم نافع عطا کرے ۔
شکریہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
جمشید بھائی!
آپ دیکھئے گا لولی صاحب ابھی آتا ہی ہوگا، آتے ہی سب سے پہلے بالا پیرا گراف سے لفظ بقول غائب کرکے تالی بجائے گا اور لکھے گا کہ
ایک حنفی نے خود کو اندھا مقلد تسلیم کرلیا۔۔۔۔۔۔ (ابتسامہ)


پلیز یہاں صحیح ترجمہ کر کے لگا دیں اس فتاویٰ عالمگیری کے امیج کا
betiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii.jpg
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79



پلیز یہاں صحیح ترجمہ کر کے لگا دیں اس فتاویٰ عالمگیری کے امیج کا
محترم لولی آل ٹائم صاحب!
یہ پوسٹ ہی آپ کی کھلی جہالت کا بین ثبوت ہے۔
اس ڈھاگہ میں سرے سے لفظی ترجمہ زیر بحث ہی نہیں آیا تو پھر یہاں عربی عبارت پیش کرکے اس کا ترجمہ لگانے کا کیا مطلب ہے؟؟؟؟؟
شاکر صاحب کا اعتراض یہ ہے جو ہم نے سمجھا ہے کہ یہ کتابیں عربی میں تھیں برصغیر کے حنفیوں نے اس کا ترجمہ کرکے عام لوگوں کی پہنچ میں کردیا گیا ، اسی پر انہوں نے بہستی زیور کا ذکر کیا۔
یہ اعتراض شاکر صاحب کا اپنا نظریہ کا حاصل ہے، جب کہ ہم نے اسی اعتراض کا جواب دیا ہے۔
سرے سے یہ اعتراض ہی نہیں ہوا کہ اس کا ترجمہ غلط کیا ہے یا اس میں خیانت کی گئی ہے۔
ہاں ہمارا اعتراض آپ کے بنائے گئے ٹائٹل پر ہے اور اس مسئلہ کو جو رنگ دیا ہے احناف کو بدنام کرنے کے لئے اس پر ہے۔
پہلے دفعہ جب آپ نے اس پوسٹ کو جاری کرکے جہالت کا ثبوت دیا ہم خاموش رہے، لیکن دوبارہ وہی پوسٹ آپ نے کردی، اب یقین پختہ ہوجائے گا آپ کے دیگر غیر مقلدین اصحاب کو کے واقعی آپ جاہل ہیں ، پڑھتے کیا ہیں؟؟؟؟ سمجھتے کیا ہیں؟؟؟؟ اور لکھتے کیا ہیں؟؟؟؟؟
اللہ تعالی ایسی جہالت سے محفوظ فرمائے۔
 
Top