lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,898
- پوائنٹ
- 436
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی ! قرآن حدیث کا پرچار کریں اور اس چیز کو لوگوں تک پہنچانے میں اپنا وقت صرف کریں جس پر لوگ عمل کرسکیں ۔
فقہ حنفی کے مسائل کا پرچار کرکے آپ دین کی کس اعتبار سے خدمت سمجھ رہے ہیں ؟
ساتھ قرآن و سنت سے کوئی دلیل بھی پیش کردیاکریں ۔میرے بھائی قرآن اور احادیث جب بھی پیش کی جاتی ہیں - احناف حضرات اپنے امام کے اقوال دے کر ان کا رد کرتے ہیں - دیکھا ہی ہو گا آپ نے -
معذرت آپ کی زبان بند ھو گی - ہماری نہیں - لوگوں کو پتا چلنا چاہیے کہ جس فقہ پر وہ عمل کر رھے ہیں - وہ کیسی فقہ ہے -
میرے بھائی مسائل تو آپ جانتے ہیں لکن جب حقیقت بتانے کی بات آتی ہے - پتا نہیں زبان کیوں بند ھو جاتی ہے - یاد ھو گا آپ کو شاہد نذیر بھائی نے آپ سے کچھ پوچھا تھا لیکن ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ خود دیکھ لیں -ساتھ قرآن و سنت سے کوئی دلیل بھی پیش کردیاکریں ۔
تاکہ پتہ چلے قرآن وسنت سے محبت رکھنے والے ہیں اور مسائل کے دلائل قرآن وسنت سے جانتے ہیں
ورنہ اس طرح کا مواد دیکھ کر آپ میں اور ایک جامد حنفی میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا جو صرف اقوال امام کی تشہیر میں لگا رہتا ہے ۔
آپ نے بھی تو محققین والا کام کر رہے ہیں ۔ ؟میرے بھائی مسائل تو آپ جانتے ہیں لکن جب حقیقت بتانے کی بات آتی ہے - پتا نہیں زبان کیوں بند ھو جاتی ہے - یاد ھو گا آپ کو شاہد نذیر بھائی نے آپ سے کچھ پوچھا تھا لیکن ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ خود دیکھ لیں ۔
آپ نے بھی تو محققین والا کام کر رہے ہیں ۔ ؟
اگر آپ کو غلط کا پتہ ہےتو ظاہر ہے اس سے پہلے صحیح کا بھی پتہ ہوگا ۔
لہذا عاجزی و انکساری کی بجائے باطل کی وضاحت کے ساتھ ساتھ حق بھی بیان کردیا کریں ۔
باطل کی وضاحت آپ اپنےمطابق اوپر کر چکے ہیں ۔ اب حق رہ گیا ہے اس کو بھی بیان فرمادیں ۔میرے بھائی پہلے باطل کی وضاحت آپ بیان کر دیں -