• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی میں ناسخ ومنسوخ کا قاعدہ

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کیا کوئ صاحب مجھے بتا سکتے ھیں کہ فقہ حنفی میں ناسخ اور منسوخ کا کیا قاعدہ ھے.
محترم @عبدالرحمن بھٹی صاحب
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
کیا کوئ صاحب مجھے بتا سکتے ھیں کہ فقہ حنفی میں ناسخ اور منسوخ کا کیا قاعدہ ھے.
محترم! تنگ نظری کا ثبوت نہ دیں۔ آپ کہیں کہ قرآن و حدیث میں ناسخ و منسوخ کا کیا قاعدہ ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم! تنگ نظری کا ثبوت نہ دیں۔ آپ کہیں کہ قرآن و حدیث میں ناسخ و منسوخ کا کیا قاعدہ ہے۔
جناب عالی یہ تنگ نظری نہیں ھے.
آپ ھمیشہ ناسخ ومنسوخ پتہ نہیں کس طرح کہ دیتے ھیں اسی لۓ میں فقہ حنفی میں ناسخ ومنسوخ کا کیا قاعدہ ھے جاننا چاہتا ھوں
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
محترم! کیا آپ فقہ حنفی کے ناسخ و منسوخ کے قواعد کو تسلیم کریں گے؟
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
63
پوائنٹ
49
شرارت۔تفرقہ بازی

جزاك الله خيرا
اهدنا الصراط المستقيم
آمين
جزاک اللہ خیر.
بہت بہت شکریہ بہنا.
اگر مزید تفصیل ملے تو پلیز رہنمائ کیجۓگا. اللہ ھم سب کو اصلاح کی توفیق عطا فرماۓ.
آمین
یہ پڑھ کر دل کے کونسے حصے کو سکون ملا ۔
کیا واقعی دل مطمئن ہو گیا کہ یہی اصول ہیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
یہ پڑھ کر دل کے کونسے حصے کو سکون ملا ۔
کیا واقعی دل مطمئن ہو گیا کہ یہی اصول ہیں۔
محترم! یہ تو ”سبق اول“ تھا ابھی تو اور بہت سے اسباق آئیں گے اتنی جلدی پریشان کیوں ہوتے ہوْ۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ!
 
Top