محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
مجھے فلیش قرآن کریم سافٹ وئیر چاہیے۔
مجھے فلیش قرآن کریم سافٹ وئیر چاہیے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم
مجھے فلیش قرآن کریم سافٹ وئیر چاہیے۔
جزاک اللہ خیرا
اس لنک پر Download Urdu Quran Win پر کلک کریں اور نئی ونڈو میں تصویر میں جو حروف نظر آئیں انہیں ٹائپ کر کے submit بٹن پر کلک کریں تو ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔جزاک اللہ خیرا
شاکر بھائی جان یہاں سے داؤنلوڈ کرنے کا طریقہ نہیں آ رہا۔
جزاک اللہ خیرااس لنک پر Download Urdu Quran Win پر کلک کریں اور نئی ونڈو میں تصویر میں جو حروف نظر آئیں انہیں ٹائپ کر کے submit بٹن پر کلک کریں تو ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔