• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فن تخریج کے ماہر کی ضرورت/ اردو پی ڈی ایف بنانے کا طریقہ

شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
کیا کوئی ساتھی مجھے یہ سکھا سکتے ہیں کہ کس طرح موبائل میں کسی اردو یونیکوڈ فائل کی صحیح پی ڈی ایف بنائی جا سکتی ہے؟

کیوں کہ میں جب کسی حدیث کا قطعہ یا کوئی تحقیق گوگل ڈرایؤ میں اڈیٹ کر رہا ہوں۔ وقفے کے نشانات انگریزی زبان کی طرح *بائی ڈیفالٹ* داہنی جانب رہ جاتے ہیں۔ بائیں طرف منتقل نہیں ہوتے۔

اور دوسری بات یہ کہ مجھے عرب کے علماء جو دراسۃ الاسانید کے ماہر ہوں،. یا طالب علم ہی کیوں نہ ہوں، ان سے تعلق کروا دیں۔ دوران تخریج کسی ماہر فن کی ہر پل ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ کوئی ٹیلیگرام چینل وغیرہ ہو تو بھی چلیگا۔
@عادل السلفی @خضر حیات @عمر اثری
 
Top