imran shahzad tarar
مبتدی
- شمولیت
- اگست 30، 2016
- پیغامات
- 56
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 16
فورم بنانے کےلیے آپ کسی بهی اسلامی ویبسائٹ سے مالکان سے بات کریں اگر وہ اجازت دیں دے تو زیادہ بہترہے ککیونکہ ایسی ویبسائٹ کی ریٹنگ بہت زیادہ ہوتی ہے البتہ آپ فری سروس مہیا کرنے والی ویب سائٹ سے بهی فائدہ اٹها سکتے ہیں. ۔۔جیسے بلوگر ورڈپریس وغیرہ. اگلی تحریر میں فورم بنانے کا لنک سینڈ کرتا ہوں. ۔۔۔