• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم پر ایک اور پریشانی؟؟ یا کچھ اور؟؟!

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

پچھلے کچھ دنوں سے فورم پر دیکھ رہا ہوں کہ جو بھی نئی پوسٹ کرتا ہوں یا پوسٹ میں جواب دیتا ہوں وہ پوسٹ کرنے کے بعد دکھائی نہیں دیتی ہے. اور کئی گھنٹے کے بعد فورم پر اپڈیٹ ہوتی ہے. ایسا کیوں ہو رہا ہے،؟؟

پچھلے دنوں میں نے سوال جواب والے فولڈر میں سوال کیا لیکن وہ آپن فورم پر نہیں آیا،..

ایسا کیوں ہو رہا ہے.؟؟؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام،
یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے پلیز۔ مختصراً یہ کہ ایک مرتبہ اپنا براؤزر کا کیشے بالکل خالی کر لیجئے۔ اور ایک مرتبہ فورم پر آنے کے بعد Ctrl + F5 کر لیں اور جب بھی پوسٹ شو نہ ہو تو یہی Ctrl + F5 دبا دیا کریں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم،

پچھلے کچھ دنوں سے فورم پر دیکھ رہا ہوں کہ جو بھی نئی پوسٹ کرتا ہوں یا پوسٹ میں جواب دیتا ہوں وہ پوسٹ کرنے کے بعد دکھائی نہیں دیتی ہے. اور کئی گھنٹے کے بعد فورم پر اپڈیٹ ہوتی ہے. ایسا کیوں ہو رہا ہے،؟؟

پچھلے دنوں میں نے سوال جواب والے فولڈر میں سوال کیا لیکن وہ آپن فورم پر نہیں آیا،..

ایسا کیوں ہو رہا ہے.؟؟؟
ہاں ایسی مشکل تو مجھے بھی پیش آرہی ہے۔جزاک اللہ خیر کہ یہ سوال آپنے پوچھ لیا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اگر کوئی بھائی یہ بھی بتا دیں کہ کیا درج بالا کام کرنے سے ان کا مسئلہ حل ہوا ہے یا نہیں تو کم ازکم ہمیں کوئی رائے اپنانے میں تو آسانی رہے گی اور آئندہ کوئی ایسی ہی شکایت کرے گا تو زیادہ یقین کے ساتھ اسے اس دھاگے کا لنک دیا جا سکے گا۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86

جزاک اللہ شاکر بھائی میرا مسئلہ تو حل ہوگیا باقی بھائیوں کے جواب کا انتظار رہے گا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ابھی کل ہی فورم پر ایک اور اہم تبدیلی کی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ان شاءاللہ اب یہ بار بار ریفریش کرنے والا مسئلہ حل ہو چکا ہوگا۔ اگر کسی ساتھی کو اب بھی کوئی پریشانی ہو تو ضرور مطلع کیجئے۔ اور جنہیں مسئلہ درپیش تھا اور اب حل ہو گیا ہے تو ازراہ کرم وہ بھی چھوٹا سا نوٹ لکھ دیں تاکہ ہم اس مسئلے کے اس حل کو آئندہ کے لئے اپنے لاگ میں شامل کر لیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اگر پوسٹ کرتے ہی آپ کی پوسٹ ظاہر ہو جاتی ہے، اور کوئی بٹن دبانا نہیں پڑتا، تو اس کا مطلب ہے کہ مسئلہ حل ہو چکا ہے۔
 
Top