• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم پر ایک اور پریشانی؟؟ یا کچھ اور؟؟!

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر وی آر مسلمس بلاگ شاید آپ ہی کی ہے۔
مجھے اس سے کافی فائدہ ہوا۔کئی ویڈیو میں نے یہاں سے ڈائنلوڈ کیں۔جزاک اللہ خیر بھائی جان
جی ہاں بھائی جان، we are muslim میرا ہی بلاگ ہے، جسکی شروعات میں نے صرف وڈیو کے لئے کیا تھا، لیکن بعد میں دھیرے دھیرے کر کے بہت سی کتابیں اور دوسری کئی چیزیں میں ہر دو دن میں اپڈیٹ کرتا رہتا ہوں، اس بلاگ کو بنانے کا مقصد میرا صرف یہ تھا کہ میں اسلام کو فرقوں سے الگ کر کے ہر مسلک کے مواد کو اس میں شامل کروں، ابھی تو فلحال اہلے حدیثوں کی کتابیں اور وڈیو شیر کرتا ہوں، آنے والے وقت میں دیوبندی حضرت کی بھی بات سامنے رکھنے کی کوشش کرونگا، ان شاء الله، میرے پاس حنفیوں کی سیکڑوں کتابیں موجود ہے جنہیں میں آنے والے وقت میں اپنے بلاگ پر رکھونگا. لیکن باطل فرقوں سے اس بلاگ کو دور ہی رکھونگا ، ان شاء الله.
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام وعلیکم شاکر بھائی ابھی اور اک نئی مشکل آگئی وہ یہ کہ میری پوسٹ تو ساتھ ہی نظر آرہی ہے پر دوسروں کی پوسٹ نظر نہیں آرہی جب تک کہ میں ف٥ پریس نہ کرلوں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام وعلیکم شاکر بھائی ابھی اور اک نئی مشکل آگئی وہ یہ کہ میری پوسٹ تو ساتھ ہی نظر آرہی ہے پر دوسروں کی پوسٹ نظر نہیں آرہی جب تک کہ میں ف٥ پریس نہ کرلوں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
ایسا بالکل ہونا نہیں چاہئے۔ اور یہ بہت ممکن ہے کہ فورم کا مسئلہ نہ ہو، ایک آدھ بار آپ کو ایسا محسوس ہواہو۔ میری یہ پوسٹ دیکھیں کہ آپ کو فوری نظر آتی ہے یا نہیں۔ پوسٹ ٹائم کے حساب سے اپنے ٹائم کو میچ کر کے دیکھئے۔ اگر پھر بھی مسئلہ ہو تو احتیاطاً ایک مرتبہ Ctrl +F5 کے بٹن اکٹھے دبا دیجئے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
خیر ہے یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے میں ف٥ پریس کرتا رہونگا۔ہاہا
نہیں میرے بھائی، ہم مسئلے کا حل نکالیں گے ان شاءاللہ۔ بھلا آپ کو کیوں تکلیف ہونے دیں گے۔ اور پھر یہ بھی سوچیں کہ آپ تو محبت میں ایسا کرتے رہیں گے، دوسرے کسی بھائی کو بھی ہماری وجہ سے یہی تکلیف ہوئی تو وہ تو بھاگ جائیں گے۔ لہٰذا آپ ازراہ کرم ایک مرتبہ Ctrl + F5 کا بٹن دبائیں اور پھر چیک کیجئے۔ نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا میری پوسٹ فوری ظاہر ہو رہی ہیں آپ پر یا کچھ وقت لگتا ہے ؟ آپ ایف فائیو نہ دبائیں تو کتنی دیر بعد ظاہر ہوتی ہے وغیرہ۔ تاکہ کچھ ہمیں بھی مسئلے کی جڑ تک پہنچنے میں آسانی ہو۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جی ہاں بھائی جان، we are muslim ابھی تو فلحال اہلے حدیثوں کی کتابیں اور وڈیو شیر کرتا ہوں، آنے والے وقت میں دیوبندی حضرت کی بھی بات سامنے رکھنے کی کوشش کرونگا، ان شاء الله، میرے پاس حنفیوں کی سیکڑوں کتابیں موجود ہے جنہیں میں آنے والے وقت میں اپنے بلاگ پر رکھونگا. لیکن باطل فرقوں سے اس بلاگ کو دور ہی رکھونگا ، ان شاء الله.
برادرعامر
آپ نے کہا کہ میں اپنےبلوگ کو باطل فرقوں سے دور رکھوں گا۔ابھی تو اہل حدیث کی کتب اور ویڈیوز شیئر کرتا رہتا ہوں آنے والے وقت میں حنفیوں کی کتب بلوگ پر رکھونگا۔
کیا آپ کے نزدیک اہل حدیث اور حنفیت میں کوئی فرق نہیں ۔؟
کیا یہ دونوں حق پر ہیں ۔یا ان میں سے ایک۔؟
دونوں فرق میں زمین آسمان کا فرق ہے۔پھر آپ کیوں جمع کرنے کے موڈ میں ہیں ۔یا تو آپ اپنے اس فارمولے پر عمل کریں
’’اس بلاگ کو بنانے کا مقصد میرا صرف یہ تھا کہ میں اسلام کو فرقوں سے الگ کر کے ہر مسلک کے مواد کو اس میں شامل کروں‘‘
اور پھر یہ نہ کہیں
’’لیکن باطل فرقوں سے اس بلاگ کو دور ہی رکھونگا ‘‘
جب یہ بھی کہنا ہے اور پھر اہل حدیث کے مواد کے ساتھ حنفیت کے مواد کو بھی جمع کرنا ہے ۔تو میں نہیں سمجھ سکا۔آپ کیا کہنا یا کرنا چاہتے ہیں۔والسلام
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم گڈ مسلم بھائی،

بھائی میرا اس بلاگ کو بنانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ اس سے لوگوں کی اصلاح ہو سکے. اس سے پہلے بھی میں نے حنفی حضرات کی کئی کتابیں اپلوڈ کر چکا ہوں، اور ایسا کرنے سے پہلے میں نے اس فورم پر موجود علماء کرام (ابو الحسن علوی ) سے اجازت بھی لے چکا ہوں، ایسا نہیں ہے کہ میں ہر قسم کے مواد کو اس بلاگ میں شامل کروں، بھائی اختلاف تو ہر مسلک میں موجود ہے، باطل فرقوں سے میری مراد قادیانی،اہل تشیع،جیسے فرقوں سے ہے جسے علماء کرام نے پہلے ہی اسلام کی فہرست سے باہر نکال رکھا ہے،
باقی میرے بلاگ پر کئی حنفی ہزات بھی روزانہ آتے ہے اور کئی حنفی حضرات کی خواہش ہے کہ میں حنفی حضرات کی بات بھی سامنے رکھوں، اس لئے میں ایسا کرنے کا خواہش مند ہوں،

بھائی آپ تو جانتے ہی ہے کی یہ فورم اہل حدیث کا ہے، لیکن پھر بھی یہاں کی انتظامیہ مودودی فرقے کی کئی کتابیں یہاں رکھ چکا ہے، ٹھیک اسی طرح میرا کام بھی ہے،
 
Top