• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم پر مستقبل میں آنے والے ایک مسئلہ کی نشاندہی

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میرا بھی خیال یہ ہے کہ مینولی ہو لیکن ساتھ ہی لنک والی آپشن کو ختم کر کے فائل اپلوڈ کے ذریعے ممبران کو گائیڈ کیا جائے کہ اس کے ذریعے آپ لوڈ کیا جائے۔
اصل میں لنک والی آپشن بھی اپنی جگہ اہم ہے۔ ورنہ ہر تصویر اگر فقط اپ لوڈنگ کے ذریعے ہی فورم پر پیش کرنی پڑے تو دقت الگ ہوگی اور ہماری ہوسٹنگ اسپیس الگ ضائع ہوگی۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اصل میں لنک والی آپشن بھی اپنی جگہ اہم ہے۔ ورنہ ہر تصویر اگر فقط اپ لوڈنگ کے ذریعے ہی فورم پر پیش کرنی پڑے تو دقت الگ ہوگی اور ہماری ہوسٹنگ اسپیس الگ ضائع ہوگی۔
آپ اپنے ڈیٹا بیس میں چیک کیجئے کہ فائل اپلوڈ کر کے جب سیو کرتے ہیں تو وہ کس فارمیٹ میں سیو ہوتی ہے۔ کہ کیا امیج سیو ہو رہے ہیں یا ٹیکسٹ کی صورت میں امیج سیو ہو رہی ہے؟
اس کا ایک اور حل یہ ہے کہ امیج کو ہم ٹیکسٹ فارمیٹ میں سیو کروا لیں ڈیٹا بیس میں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
آپ اپنے ڈیٹا بیس میں چیک کیجئے کہ فائل اپلوڈ کر کے جب سیو کرتے ہیں تو وہ کس فارمیٹ میں سیو ہوتی ہے۔ کہ کیا امیج سیو ہو رہے ہیں یا ٹیکسٹ کی صورت میں امیج سیو ہو رہی ہے؟
اس کا ایک اور حل یہ ہے کہ امیج کو ہم ٹیکسٹ فارمیٹ میں سیو کروا لیں ڈیٹا بیس میں۔
فائل ڈیٹابیس کے بجائے فائل سسٹم میں سیو ہوتی ہے اور ڈیٹابیس میں فقط ریفرنس جاتا ہے۔ اردوتصاویر کو ہم ٹیکسٹ فارمیٹ میں کیسے سیو کر سکتے ہیں؟
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
فائل ڈیٹابیس کے بجائے فائل سسٹم میں سیو ہوتی ہے اور ڈیٹابیس میں فقط ریفرنس جاتا ہے۔ اردوتصاویر کو ہم ٹیکسٹ فارمیٹ میں کیسے سیو کر سکتے ہیں؟
اس جگہ پر تفصیل دیکھئیے۔
ربط
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
کسی بھی امیج کو ٹیکسٹ میں کنورٹ کر سکتے ہیں اور ایچ ٹی ایم میں یہی کنورٹ شدہ کوڈ وہی امیج بنا دیتا ہے۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

10 یا 15 سال بعد تو بہت دور یہ 10 سال پہلے سے ہی ایسا ہوتا آ رہا ھے، کچھ پکچرز پوسٹ ہائیڈ ہو جاتی ہیں اس کی بہت سے وجوہات ہیں پوچھنے پر بتائی جا سکتی ہیں۔

خیال رہے کہ آپ اگر کسی فورم سے کسی کا تیار کیا ہوا پکچر میسج یا پکچر لے رہے ہیں تو اس کا خود tinypic سے لنک حاصل کریں یا جو بھی آپکو پسند ہو وہاں سے۔

یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ

والسلام
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
خیال رہے کہ آپ اگر کسی فورم سے کسی کا تیار کیا ہوا پکچر میسج یا پکچر لے رہے ہیں تو اس کا خود tinypic سے لنک حاصل کریں یا جو بھی آپکو پسند ہو وہاں سے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم کنعان بھائی!
اصل مسئلہ ہی یہ ہے کہ اگر کل کو ٹائنی پک وغیرہ والے اپنی سروسز ختم کر دیتے ہیں یا کوئی ایسی شرائط عائد کر دیتے ہیں کہ جس کی وجہ سے فورم پر موجود پرانی تصاویر غائب ہو جاتی ہیں تو اس کا حل قبل از وقت کیا ہونا چاہیئے۔۔؟
جزاک اللہ خیرا!
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک زمانہ ہو گیا مجھے ٹائنی پک استعمال کرتے ہوئے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ کچھ فورمز پر جہاں مخالفت ہونے کی وجہ سے انتظامیہ ایڈٹ سے لنک سے کوئی بھی ایک لفظ ہٹا دیتی تھی جس پر پکچر میسج غائب ہو جاتا تھا جس پر لنک چیک کرنے سے معلوم پڑ جاتا تھا، یا فورم کو اپگریڈ کرنے سے بھی ایسا ہوتا تھا یا ٹائنی پک سے اگر وہ اسے نکال دیں یا ٹائنی پک پر لاگ ان ہونے سے جو لنک حاصل کیا جاتا تھا وہ بھی کچھ دن بعد ایرر ہو جاتے تھے پھر بغیر لاگ ان سے ہی لنک حاصل کئے جاتے ہیں تب سے مجھے ایسی کوئی شکایت نہیں ملی۔

اس پر ایک ہی حل ھے اپنے کیمرہ سے تصویر اتاریں اسے پی سی میں کنورٹ کر کے سیف کریں اور اسے یہاں اپلوڈ کریں یہ کبھی غائب نہیں ہو گی، مگر یہاں اپلوڈ والا آپشن موجود نہیں اس لئے اسے ڈریج کر سکتے ہیں کیونکہ ڈریج آپشن یہاں کھلا ھے جو دوسرے فورمز پر بند ہوتا ھے، یہ بند اس لئے ہوتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

والسلام
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مگر یہاں اپلوڈ والا آپشن موجود نہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
محترم کنعان بھائی!
آپشن موجود ہے۔
"فائل کو اپلوڈ کریں"
بچوں کا.jpg

یہ اسی آپشن سے اپلوڈ کی ہے۔ اس آپشن سے جب کوئی فائل اپلوڈ کیجاتی ہے تو مزید دو آپشن نظر آتی ہیں "تھمب نیل" اور "پوری تصویر"۔
اپنی مرضی کی آپشن منتخب کرلیں۔ اگر "پوری تصویر"کو منتخب کریں گے تو تصویر بڑی ہوکر سامنے آجائے گی۔ وغیرہ۔
 
Top