السلام علیکم
ایک زمانہ ہو گیا مجھے ٹائنی پک استعمال کرتے ہوئے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ کچھ فورمز پر جہاں مخالفت ہونے کی وجہ سے انتظامیہ ایڈٹ سے لنک سے کوئی بھی ایک لفظ ہٹا دیتی تھی جس پر پکچر میسج غائب ہو جاتا تھا جس پر لنک چیک کرنے سے معلوم پڑ جاتا تھا، یا فورم کو اپگریڈ کرنے سے بھی ایسا ہوتا تھا یا ٹائنی پک سے اگر وہ اسے نکال دیں یا ٹائنی پک پر لاگ ان ہونے سے جو لنک حاصل کیا جاتا تھا وہ بھی کچھ دن بعد ایرر ہو جاتے تھے پھر بغیر لاگ ان سے ہی لنک حاصل کئے جاتے ہیں تب سے مجھے ایسی کوئی شکایت نہیں ملی۔
اس پر ایک ہی حل ھے اپنے کیمرہ سے تصویر اتاریں اسے پی سی میں کنورٹ کر کے سیف کریں اور اسے یہاں اپلوڈ کریں یہ کبھی غائب نہیں ہو گی، مگر یہاں اپلوڈ والا آپشن موجود نہیں اس لئے اسے ڈریج کر سکتے ہیں کیونکہ ڈریج آپشن یہاں کھلا ھے جو دوسرے فورمز پر بند ہوتا ھے، یہ بند اس لئے ہوتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
والسلام