• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کے ناظم اعلی استاد محترم انس نضر صاحب سعودی عرب میں۔

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
اللہ شیخ محترم کا عمرہ قبول فرمائے۔اور دین مقاصد کے لئے کی جانے والی تمام کوششوں کو قبول فرمائے۔اور انھیں اور زیادہ ہمت عطا فرمائے۔اور اللہ شیخ محترم پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔آمین​
لیکن شیخ صاحب ہمارے لئے وہاں دعایئں کرنا نہ بھولئے گا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟​
خضر حیات بھائی اطلاع دینے کا شکریہ ۔جزا ک اللہ خیرا​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اگر ان کی ملاقات سعودی علماء سے بھی ہو گی تو بتائیں۔ ان کے لئے ایک پیغام ہے۔ اور پھر ان کو پیغام کیسے بھیجیں؟
رضا میاں بھائی،
انس بھائی وقتاً فوقتاً وہاں سے بھی آن لائن ہوتے رہتے ہیں۔ آپ فورم پر انہیں ذاتی پیغام بھیج دیجئے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
استاد محترم کل سے مدینہ منورہ تشریف لاچکے ہیں ۔
 
Top