• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فوٹو شاپ ورک

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
یہ یاد رہے کہ Xposed Installer میں Module پر اپنے فونٹس کے سوفٹوئیر کو سیلیکٹ کرنا ہوگا اور موبائل کو Reboot کرنا ہوگا پہلے اور اس کے بعد فونٹس کے سوفٹوئیر میں ڈاؤنلوڈ کا آپشن آئیگا جو فونٹ پسند ہوں اس پر ٹیپ کر کے ڈاؤنلوڈ کریں پھر فونٹس ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد Set پر ٹیپ کریں موبائل Reboot کریں
 
شمولیت
جولائی 21، 2017
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
11
وہ تو ہو گيا اب ميں واٹس ايپ ميں مختلف قسم كے فونٹ كے ذريعہ مضمون لكهنا چاہتا ہوں جو كي دوسروں كو بهي وہ فونٹ نظر آئيں مہرباني كريں_
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
وہ تو ہو گيا اب ميں واٹس ايپ ميں مختلف قسم كے فونٹ كے ذريعہ مضمون لكهنا چاہتا ہوں جو كي دوسروں كو بهي وہ فونٹ نظر آئيں مہرباني كريں_
Fancy Text Generator انسٹال کریں پھر وہاں ٹیکسٹ لکھیں جو بھیجنا چاہتے ہیں پھر فونٹ پسند کریں اس کو کاپی کر کے پیسٹ کریں واٹس ایپ کے میسج باکس پر اور اگر Bold Italic Typewriter ̶S̶t̶r̶i̶k̶e̶-̶t̶h̶r̶o̶u̶g̶h̶ کرنا ہے فونٹس کو تو اس کا طریقہ کار یہ ہے اگر آپ کو مثال کے طور پر Book لکھنا ہے اور اس کو بولڈ کرنا ہے

  • Bold کے لیے *Book* اس طرح لکھیں
  • Italic کے لیے ـBookـ
  • Typewriter کے لیے ```Book```
  • ̶S̶t̶r̶i̶k̶e̶-̶t̶h̶r̶o̶u̶g̶h̶ کے لیے ~Book~
 
Last edited:
Top