• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک تبصرہ جات کی جگہ

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محدث لائبریری [Mohaddis Library] کے تمام pages پر فیس بک تبصرہ جات کو سب سے نیچے پوسٹ کریں ۔ تاکہ یوزر اہم مواد کا مطالعہ پہلے کرے اور اگر وقت ہو تو یہ تبصرہ جات بھی دیکھ لے۔ اور comments اکثر page کے آخر میں ہوتے ہیں ۔ یعنی پہلے مواد لکھا جائے اور آخر میں اس مواد پر comments نہ کہ پہلے comments اور آخر میں مواد ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محدث لائبریری [Mohaddis Library] کے تمام pages پر فیس بک تبصرہ جات کو سب سے نیچے پوسٹ کریں ۔ تاکہ یوزر اہم مواد کا مطالعہ پہلے کرے اور اگر وقت ہو تو یہ تبصرہ جات بھی دیکھ لے۔ اور comments اکثر page کے آخر میں ہوتے ہیں ۔ یعنی پہلے مواد لکھا جائے اور آخر میں اس مواد پر comments نہ کہ پہلے comments اور آخر میں مواد ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اسلامک بھائی،
آپ کی بات بجا ہے مواد کے بعد ہی تبصرہ ہونا چاہئے اور ہے بھی۔
دراصل ہمارا اپنا تبصرہ سیکشن واقعی مواد کے بعد ہی ہے۔ اگر آپ کتاب کے نیچے اسکرول کر کے جائیں تو وہاں تبصرہ کا ماڈیول ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
فیس بک تبصرہ جات، دراصل بطور تبصرہ جات لگائے ہی نہیں گئے، بلکہ بطور سوشل میڈیا شیئرنگ کے ایک نہایت مفید ٹول کے طور پر لگائے گئے ہیں۔ اور مقصد فقط زیادہ لوگوں تک اس کتاب کو پہنچانا ہے۔
کتاب کے اوپر ہی اس ماڈیول کو دینے کی وجہ یہ تھی کہ عموماً مطلوبہ چیز حاصل ہو جانے کے بعد تبصرہ کی زحمت کم لوگ ہی گوارا کرتے ہیں۔ بلکہ اسکرول کر کے نیچے آنے والے یوزرز ہی کافی کم ہیں۔
اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ ہمارا تبصرہ سیکشن جو مواد کے نیچے ہے ، وہاں تبصرہ جات بہت کم ہوتے ہیں، جبکہ اسی صفحے پر اوپر فیس بک کا تبصرہ سیکشن، مقابلتاً زیادہ تبصروں کا ذریعہ بنتا ہے۔

ان ناگزیر وجوہات کی بنا پر شروع میں کافی مختلف جگہوں پر اس ماڈیول کو پبلش کر کے چیک کرنے کے بعد ، یہی اوپر والی جگہ فائنل کی گئی تھی۔ جو اگرچہ اس کی لاجیکل پوزیشن نہیں ہے، جیسا کہ آپ نے نشاندہی کی، لیکن بہرحال موجودہ صورتحال میں تو مفیدمحسوس ہوتی ہے۔
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ!

میرے خیال میں مواد زیادہ اہم ہے اور اس کے بعد comments اور سب سے آخر میں facebook comments تو میرے خیال میں اسی طرح arrange ہونا چاہئے۔

موجودہ arrangement میں facebook کی بہت پروموشن ہو رہی ہے۔ یعنی کچھ بھی پڑھنے یا download کرنے کے لئے ان facebook comments سے گزرنا پڑے گا اور ھر page پر ہہت facebook links ہیں یعنی ہر commenting user کے facebook link+picture وغیرہ۔ اور جیسا کہ آپ نے بتایا کہ users comments بہت کم ہوتے ہیں

کچھ لوگوں نے cartoons والے problem کے بعد facebook کو استعمال کرنا چھوڑ دیا ہے جن میں میں بھی شامل ہوں۔

درمیانی راستہ یہ ہے کہ facebook group یا page کے ذریعے kitabosunnat.com کی promotion ہو نہ کہ kitabosunnat.com کے ذریعے facebook کی promotion ۔

میرے خیال میں اگر آپ facebook کا لنک استعمال کرنا چاہتے ہیں تو kitabosunnat.com پر کتاب و سنت کے facebook page کا لنک دےدیں جیسا کہ Islamic Research Foundation - Welcome to IRF پر زاکر نائک نے دیا ہے ۔ اس سے لوگ ان کے page کو join بھی کرتے ہیں ۔

لیکن کتاب و سنت کی ٹیم ہی مشورے کے بعد مناسب فیصلہ کر سکتی ہے۔
 
Top