• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک پر اذکار مسنونہ (حصن المسلم) کا خصوصی پیج

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

اما بعد!!
ایک ساتھی نے سلسلہ اذکار مسنونہ کیلئے فیس بک پر اسپیشل پیج بنایا ہے ۔ اس کا نام انہوں نے "حصن المسلم" رکھا ہے۔
برائے مہربانی اس کو نشر کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ Like کریں۔
یہاں پر آپ لوگ دیکھ سکتےہیں
‫حصن المسلم اردو | Facebook‬

یہ بات یاد رکھیں کہ ایک ایسے دور میں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنت مٹ چکی ہے اور اہل بدعت من گھڑت اذکار و وظائف کو پھیلارہےہیں ہمارے لیے بہت ہی ضروری ہے کہ ہم سنت پر مبنی وظائف کو عام کریں۔ اگر کسی ایک شخص کو بھی اللہ توفیق دے تو یہ بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
سب کا بہت بہت شکریہ
یقینا نیکی کے کاموں میں تعاون اور نیکی کی طرف بھلانے والے برابر ہیں اللہ رب العزت خزانوں کا مالک ہے اور اجر و ثواب جس کو چاہے بے حساب دے کوئی پوچھنے والا نہیں
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
‏​
ایک ساتھی نے سلسلہ اذکار مسنونہ کیلئے فیس بک پر اسپیشل پیج بنایا ہے ۔ اس کا نام انہوں نے "حصن المسلم" رکھا ہے۔

برائے مہربانی اس کو نشر کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ Like کریں۔‫‎‬

یہ بات یاد رکھیں کہ ایک ایسے دور میں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنت مٹ چکی ہے اور اہل بدعت من گھڑت اذکار و وظائف کو پھیلارہےہیں ہمارے لیے بہت ہی ضروری ہے کہ ہم سنت پر مبنی وظائف کو عام کریں۔ اگر کسی ایک شخص کو بھی اللہ توفیق دے تو یہ بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
‏‎ ‎
وعلیکم السلام ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ خیرا

بھائی برائے مہربانی یہ بتادیں کہ اس کو نشر کرنے کیلئے Like‏ کیسے کرتے ہیں؟

ایسے دور میں یہ ایک بہت اچھی خبر ہے.
 
Top