آپ ایسی بات کہنے سے پہلے اللہ تعالی سے ڈرنا چاہئےبھائی اگر معاملہ ایسا ہی ہے جیسا آپ بتا رہے ہیں تب تو تبلیغی جماعت والوں کا اپنے بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروا لینا چاہیے کہ کہیں وہ کسی ہمسائے کی شرارت نہ ہوں-

جو اندرون ملک پڑھتے ہیں ، ان کے لیے تو گھر آنے جانے کی سہولت ہوتی ہے ، آسانی سے وہ آجاسکتے ہیں ۔ انہیں جان بوجھ کر تاخیر نہیں کرنی چاہیے ۔لیکن جو طالب علم مدرسے میں پڑھنے کے لیے جاتے ہیں ان کا کیا حکم ہے۔مثلا مدینہ یونیورسٹی ،ازہرا وغیرہ
کیا یہ جان بوجھ کر اتنی دیر اہل و عیال سے دور نہیں رہتے ہیں؟
آپ نے فتویٰ یونی کوڈ میں پیش نہیں کیا ہے، جس میں الفاظ آگے پیچھے ہوسکتے ہیں۔ یہ تحریری فتویٰ تو عکس یعنی ”تصویر“ کی صورت میں ہے، جس میں کوئی لفظ آگے پیچھے یا ”تبدیل“ نہیں ہوسکتا۔تصحیح کا شکریہ
میرے سسٹم میں فونٹ کا مسئلہ ہے الفاظ ادھر کے ادھر ہو جا رہے -
اب تو بنوریہ والے ہی بتا سکتے ہیں کہ کیا معاملہ ہے
جماعتیں اور ادارے یا داالافتاء اپنے فتاویٰ فیس بک پر نہیں بلکہ اپنی آفیشیل ویب سائٹ پر پیش کرتے ہیں
غور سے دیکھنے سے لگتا ہے ... شائید کسی سکینڈ فتوی کی سٹیمپس وغیرہ کٹ پیسٹ کر کے یوز کی ہوئ ہیں ...السلام علیکم
فیس بک پر کسی نے ایک فتویٰ شیئر کیا تھا پتا نہیں یہ کہاں تک درست ہے پر عقل تو ضرورحیران رہ گئی فتویٰ پڑھ کر آپ بھی ملاحظہ کریں -