- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس طرح کے کئی جعلی فتوی نیٹ پر موجود ہیں۔
اس طرح کے کئی جعلی فتوی نیٹ پر موجود ہیں۔
اسطرح تو جو گلف میں مقیم ہیں اس پر اگر کمپنی اور جاب اچھی ھے تو ایک سال اور اگر تھوڑی کمتر ھے تو دو سال بعد ٹکٹ ملتی ھے جیسے ان کی بیویاں فی امان اللہ ویسے ہی تبلیغی جماعت والوں کی، سمائل!ویسے یہ سوال اپنی جگہ بہت اہم ہے کہ کئی کئی مہینے اپنی بیویوں اور اولاد سے محض ’’ چلت پھرت ‘‘ کیلئے دور رہنا ۔۔۔کس مذہب کا تقاضا، اور کس حکیم نے ’’ غیر فطری ‘‘
محترم بھائی ! بعینہ یہی جواب تبلیغی حضرات اپنے دفاع میں بڑے زور سے دیتے ہیں ؛اسطرح تو جو گلف میں مقیم ہیں اس پر اگر کمپنی اور جاب اچھی ھے تو ایک سال اور اگر تھوڑی کمتر ھے تو دو سال بعد ٹکٹ ملتی ھے جیسے ان کی بیویاں فی امان اللہ ویسے ہی تبلیغی جماعت والوں کی، سمائل!
جہاں فرائض چھوٹ رہے ہوں ، وہاں آداب و اخلاق کی پاسداری کہاں کی عقل مندی ہے ۔اس مکتب میں ’’ چھٹی ‘‘ کا سوال بھی بے ادبی ہے
ع
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی ،جس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن جو طالب علم مدرسے میں پڑھنے کے لیے جاتے یئں ان کا کیا حکم ہےخلیجی ممالک میں جو لوگ کام کرتے ہیں اور دو سال نہیں جاپاتے ہیں وہ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ غلط ہے لیکن کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں جن کی بنا پر نہیں جا پاتے۔ اسکے برعکس تبلیغی چلہ تو یہ لوگ اپنے مشن کا فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں اسکے لئے لوگوں کو مجبور بھی کرتے ہیں اور اپنے مشن کا خوبصورت نام ۔ اسلام ۔دئے ہوئے ہیں ۔انکا مشن بھی غلط اور انکا چلہ بھی غلط ۔ لہذا دونوں میں فرق کرنا ضروری ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
لیکن جو طالب علم مدرسے میں پڑھنے کے لیے جاتے ہیں ان کا کیا حکم ہے۔مثلا مدینہ یونیورسٹی ،ازہرا وغیرہباقی تبلیغی جماعت والے جو جان بوجھ کر اتنی دیر اہل و عیال سے دور رہتے ہیں ، یہ بھی قابل اصلاح عمل ہے
یہ آپ غلط کہہ رہے ہیں چھٹی مل جاتے ہے۔بلکہ بعض تبلغی تو گھر آکر کھا پکوا کر لے کر جاتے ہیں ۔اپنے گھر سے یہ میں اس شہر کا زکر کر رہا ہوں ۔ جہاں کسی تبلغی کی رہائش ہواس مکتب میں ’’ چھٹی ‘‘ کا سوال بھی بے ادبی ہے
ع
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی ،جس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔