• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیض عالم کون تھا؟؟

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور میں نے خود استاذ الاساتذہ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ سے ان کے بارے میں پوچھا تھا تو آپ نے فرمایا کہ حکیم صاحب کے تفردات بہت زیادہ تھے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کون سےتفردات مقبول ہیں اور کون سے مردود اور کن تفردات کی بنا پر کسی کو دائرہ اسلام سے خارج کیا جا سکتا ہے ؟؟؟؟؟
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86

بھائی جان تفردات کی بھی نوعیت ہوتی ہے جو تفردات فیض عالم صدیقی کے ہیں وہ کفر کی آخری حدوں تک ہے ۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65

یہ صاحب تو کہتے تھے کہ :
لگتا ہے جناب نے تکفیر کی تجربہ گاہ فورم کو بنایا ہوا ہے مہربانی کرکے اگر یہی تجربہ آپ جی ایچ کیو اور پارلیمنٹ کے سامنے کر لیں تو بات بن جائے ۔
ہمیں حیرت ہے کہ ابومحمد اور دیگر وہ جو مجاہدین کو تکفیری کہتے ہیں اور یہ الزام لگاتے ہیں کہ مجاہدین مسلمانوں کی تکفیر کرتے ہیں ۔ اور اس بات کا ثبوت ابومحمد کا مندرجہ بالا اقتباس بھی ہے۔کہ ان کو تکفیر سے سخت ناپسندیدگی ہے۔ لیکن ان کی یہ ناپسندیدگی صرف اپنے طواغیت کو بچانے کے لئے ہے جن کو یہ صلیبی لشکر کا حصہ ہونے کے باوجود مومن گردانتے ہیں۔اور جو لوگ ان حکمرانوں کی تکفیر کرتے ہیں انہیں یہ تکفیری کا لقب دیتے ہیں۔لیکن آخر کار اپنی خواہش سے مجبور ہوکر حکیم فیض عالم صدیقی صاحب کو انہوں نے کفر کی آکری حدوں تک پہنچا کر اپنے تکفیری ہونے کا ثبوت فراہم کردیا۔شیعہ اور سنی کی بحث میں ایک اہل حدیث کو ناصبہ کہہ کر گزارا کرلیتے لیکن انہوں نے آخر کار حکیم فیض عالم صدیقی کی تکفیر کر ہی ڈالی۔اور ایسا انہوں نے علمی بحث اور علمی مناظرے کے حامل شخص کے ساتھ کیا کہ اس کی تکفیر کی اور اس کو کفر کی آخری حدوں تک پہنچا ہوا قرار دیا۔
لیکن جب طواغیت العصر جو کہ فرعون عصر امریکہ کے معاونین اور مجاہدین کے خلاف دہشت گردی کی جنگ میں امریکی فوج کا حصہ ہیں ان کی قرآن وحدیث کے محکم دلائل کی رو سے اور علماء سلف کے فتاویٰ کی روشنی میں ان کی تکفیر کی جاتی ہے۔ تو یہی ابومحمد اور ان جیسے خیالات کے حامل دیگر افراد جو کہ جماعۃ الدعوۃ سے تعلق رکھتے ہیں اور میڈیا کی جنگ میں امریکی حکومت کے ساتھ معاہد ہیں وہ فورا مجاہدین اور ان کے حامیوں پر اسی فورم پر ان کے تکفیری ہونے کی رٹ لگاتے ہیں۔اور یہ کہتے ہیں کہ :

یہی لوگ مجاہدین کے خلاف دہشت گردی کی جنگ میں امریکہ کے لشکروں کا حصہ ہیں۔ ایسے ہی لوگ فرعون عصر امریکہ کے خیموں کی میخیں ٹھونکنے والے ہیں۔ایسے ہی لوگوں نے سوات میں آنے والے زلزلے کے وقت میں ناٹو کے فوجیوں کے خیموں کی پہرہ داری کی تھی کہ کہیں مجاہدین ان پر حملہ نہ کردیں۔جماعۃ الدعوۃ سے تعلق رکھنے والو! تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اپنے ایمان کا سودا کر بیٹھے ہو؟؟؟ تم کیوں مجاہدین کی دشمنی کا شکار ہوچلے ہو؟؟؟
 
کاش آپ نے میری پوسٹ کو پڑھا ہوتا جناب میں نے ان تفردات کے بارے میں کہا ہے کہ کفر کی آخری حدوں تک ہیں ۔ لیکن آپ نے جماعت الدعوہ کی دشمنی میں انصاف کا دامن چھوڑ دیا ۔ جناب اگر آپ نے فیض عالم صدیقی کے بارے میں دیکھنا ہے تو شیخ زبیر علی زئی کے مقالات علمیہ کو دیکھیں ۔ جناب یہی فیض عالم ہے جو ابن شہاب زہری کو کافر تک کہتا ہے یہی فیض عالم صدیقی ہے جو بخاری کو من گھڑت کہتا ہے یہی فیض عالم صدیقی ہے جو امام حسین کو خارجی کہتا ہے جو حضرت علی کو نام نہاد خلیفہ کہتا ہے ۔ اب یہ تو صرف چند تفردات ہیں کیا یہ کفر کی آخری حدوں تک نہیں جناب عالیٰ میں آپ کا اور اپنا اختلاف فورم کے ساتھیوں کے سامنے رکھتا ہوں کہ وہ بتائیں ابومحمد پر تکفیری ہونے کا الزام صحیح ہے یا غلط ۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
اگر جماعت الدعوہ امریکہ کے لشکروں کا حصہ ہے تو میں صرف یہی کہوں گا لعنت اللہ علی الکاذبین۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
جناب دوسری بات میری پوسٹ کو پسند کرنے والوں پر بھی تکفیری کا حکم لگے گا کیوں کہ وہ اس بات سے متفق تھے جو میں نے لکھی تھی تو پھر شاکر بھائی کے بارے میں کیا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ناصبی کوئی منظم فرقہ نہیں رہا بلکہ یہ محض ایک رجحان تھا جو بعض لوگوں میں جاری رہا۔ جب بنو عباس نے بنو امیہ کے اقتدار کا خاتمہ کیا تو ان کے حامیوں کو بھی قتل کیا۔ اس میں ناصبی فرقہ بھی مٹ کر رہ گیا۔ بعد کی صدیوں میں ان میں ایسے لوگ پیدا ہوتے رہے تاہم یہ منظم نہیں ہو سکے۔ ابن کثیر نے اپنے زمانے (آٹھویں صدی ہجری) کے بعض لوگوں کا ذکر کیا ہے جو سانحہ کربلا کی یاد میں دس محرم کو جشن منایا کرتے تھے۔ بہرحال امت میں ان لوگوں کو کبھی قبول عام حاصل نہیں ہوا- اس وجہ سے یہ گروہ کبھی کھل کر سامنے نہیں آ سکا ہے۔ زیادہ سے زیادہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ بعض لوگوں کا انفرادی رجحان تھا۔ (واللہ عالم)-

اہل تشیع کے نزدیک ''ناصبیت'' کی تعریف کچھ مختلف ہے۔ان کے نزدیک تمام اہل سنت ناصبی ہیں۔ ہر وہ شخص جو حضرت عثمان اور معاویہ رضی اللہ عنہما سے عقیدت رکھتا ہو، ان کے نزدیک ناصبی میں شمار ہوتا ہے۔ ممکن ہے کہ اہل تشیع کے معتدل لوگوں کا موقف اس سلسلے میں مختلف ہو تاہم ان کے متشدد لوگوں کا موقف یہی معلوم ہوتا ہے۔

یزید بن ہارون سے کہا گیا: ''آپ حضرت عثمان کے فضائل تو بیان کرتے ہیں لیکن حضرت علی کے فضائل کیوں بیان نہیں کرتے؟'' انہوں نے جواب دیا: ''حضرت عثمان کے ساتھی تو حضرت علی کے بارے میں کوئی منفی بات نہیں کرتے لیکن جو لوگ خود کو اصحاب علی کہتے ہیں، وہ حضرت عثمان کے خلاف زبان درازی کرتے ہیں۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
کاش آپ نے میری پوسٹ کو پڑھا ہوتا جناب میں نے ان تفردات کے بارے میں کہا ہے کہ کفر کی آخری حدوں تک ہیں ۔ لیکن آپ نے جماعت الدعوہ کی دشمنی میں انصاف کا دامن چھوڑ دیا ۔ جناب اگر آپ نے فیض عالم صدیقی کے بارے میں دیکھنا ہے تو شیخ زبیر علی زئی کے مقالات علمیہ کو دیکھیں ۔ جناب یہی فیض عالم ہے جو ابن شہاب زہری کو کافر تک کہتا ہے یہی فیض عالم صدیقی ہے جو بخاری کو من گھڑت کہتا ہے یہی فیض عالم صدیقی ہے جو امام حسین کو خارجی کہتا ہے جو حضرت علی کو نام نہاد خلیفہ کہتا ہے ۔ اب یہ تو صرف چند تفردات ہیں کیا یہ کفر کی آخری حدوں تک نہیں جناب عالیٰ میں آپ کا اور اپنا اختلاف فورم کے ساتھیوں کے سامنے رکھتا ہوں کہ وہ بتائیں ابومحمد پر تکفیری ہونے کا الزام صحیح ہے یا غلط ۔
جناب ابومحمد صاحب ہم بھی حکیم فیض عالم کو ناصبی اور منکر حدیث گردانتے ہیں ۔ہم نے تو آپ کو آئینہ دکھایا ہے کہ آپ جیسا عامی مسلمان بھی ایک شخص کی تکفیر میں مصروف پایا گیا کہ وہ یہی شخص ہے جو کہ مجاہدین کو تکفیری ہونے کا طعنہ اس لئے دیتا ہے کہ مجاہدین صلیبی تحالف میں بندھے ہوئے حکمرانوں کی تکفیر کرتے ہیں تو آپ جیسا شخص مجاہدین پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں تکفیری قرار دے رہا ہے۔ایسے حکمران کہ جنہوں نے اللہ کے قوانین کی جگہ غیر اللہ کے قوانین کے نفاذ کررکھا ہے ۔امریکہ اور ناٹو کے لشکر میں شامل ہوکر مسلمانوں کے قتل عام میں مصروف ہیں ان کی ولایت مسلمانوں سے نہیں بلکہ بش اور اوبامہ کے ساتھ ہے جب وہ مجاہدین تکفیر کے تمام موانع کو دور کرنے کے بعد شرعی دلائل کی بنیاد پر ان صلیبی حکمرانوں کو جنہوں نے اللہ کے حرام کردہ کو حلال اور اللہ کے حلال کردہ کو حرام قرار دے رکھا ہے جب ان کی تکفیر کی جاتی ہے تو آپ فوراً اپنے طاغوتی حکمرانوں کے دفاع میں کھڑے ہوکر فورا مجاہدین پر تکفیری اور خارجی ہونے کے فتاویٰ داغ دیتے ہو۔ابو محمد صاحب انصاف سے کام لیں اور طاغوتوں کی تکفیر کے بارے میں مجاہدین کو مطعون نہ کیا کریں ۔ کیونکہ تکفیر کرنے کا کام تو اب آپ بھی انجام دینے لگے ہیں۔آپ نے یہ کس طرح سمجھ لیا کہ جو تکفیر آپ نے فیض عالم صدیقی کی کی ہے وہ حق ہے اور مجاہدین جو مرتد حکمرانوں کی تکفیر کرتے ہیں وہ باطل ہے۔ اسے کہتے ہیں ایک ہی مسئلہ کے بارے میں دہرے پیمانے جب آپ نے لیا تو پورا وزن کرکےلیا اور جب مجاہدین کو دیا تو وزن میں کمی کردی ایسے لوگوں کی اللہ نے اپنی کتاب قرآن عزیز میں مذمت کی ہے۔
 
جناب مسلمانوں کی مسجد میں دھماکا کرنے والا زیادہ برا ہے یا پھر یہ لادیں حکمران جواب دیں قرآن و حدیث کی روشنی میں۔
 
Top