اللہ معاف کرے کتنے نا انصافی ہے کہ جب بھی جاھتے ہیں تو میرا پوسٹ کو ڈیلیٹ کرتے ہے جبکے میں آپ سے قرآن اور سنت کی بات کرتا ہوں!!! اگر میں اتا ہوں اور آپ کے معروف مفہوم سلفیت کے بات کرتا ہوں (رفع الیدین آمین بالجہر تکفیر الاحناف) تو کؤی میرے پوسٹیں ڈیلیٹ نہیں کرتا۔۔ لکن اگر کوئی ایسی بات کرتا جو سلفیت ہو لیکن آپکے علم میں نا ہو تو وہ کوئی بدعت میں شمار ہو جاتا۔۔
اس فورم میں کتنے لوگ ہے جو ”ایلڈیس“ علماء بولتے ہیں انکے علاوہ کچہ جانتے ہیں؟
اسی طرح سلفی فکر کے اعلام میں امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ یا معاصر اعلام میں شیخ بن باز، شیخ صالح العثیمین اور علامہ البانی رحمہم اللہ ہیں۔ یہ وہ حضرات ہیں کہ جو سلفی فکر کے علمی نمائندہ شمار ہوتے ہیں اور کروڑوں سلفی انہیں سلفی فکر کا نمائندہ تسلیم کرتے ہیں لہذا ان حضرات کا پیش کردہ فکر دنیا میں سلفی اہل علم اور عوام الناس اور غیر سلفی اہل علم اور عوام الناس کے ہاں سٹینڈرڈ سلفی موقف شمار ہوتا ہے۔ پس جو فکر ان اہل علم کے فکر کے ساتھ متفق ہے وہ سلفیت کا سٹینڈرذ ورژن ہے اور جو ان کے ساتھ بنیاد میں ہی متفق نہیں ہے ان کا سلفیت کے نام سے اس دنیا میں اپنا تعارف پیدا کرنا بھی تقریبا ایک ناممکن امر ہے۔ ہاں! کسی اور نام سے یہ لوگ ضرور معروف ہو سکتے ہیں۔
سب سے بہلی بات ہے کہ آپ کیا پرھے ہیں ان علماء کے؟ کیا اتنے کتابے ہے انکے اردو میں؟؟؟ چند سال پہلے ؟؟؟ جب کیا آپ ”سلفی“ نہیں ہوں گے بھر اس لئے شاید آپ انکے نام بھے نہیں جانتے تھے۔۔۔
کتنے ایلڈیس ہیں جو انکا نام کے سواء اور کچ نہیں جانتے ہیں۔۔ کیا انکا نام لینا اور تعریف کرنا کؤی نیا اصل ہے سلفی بننے کے لئے؟؟؟
کیا جہالت! میں اسکی وضاحت کردیا تھا کہ یہ ہمار اصول میں سے نہیں ہے۔۔۔ اگر ہے تو دلیل لائے۔۔۔ مگر آپ لوگ وہ پوسٹ بھی ڈلیٹ کرلئے اور اسی پر بحث کر رہے ہیں۔۔ کیا انصافی!!!
یہ تھا میرا پوسٹ پہر سے ڈیلیٹ کرلیں۔۔۔ اللہ نہ کرے کسی کو سمجھ آجائے
نگران اعلیٰ صاحب ایسا لگتا ہے کہ آپ میرےجواب کو نہیں سمجھے۔ آگر کسی مضمون میں قرآن و سنت کی مخالفت ہے تو اس موضوع کو واپس لایاجائےاور پیش کیاجائے نہیں تو آپ موضوع کو آگے نہیں بڑھا رہے ہیں۔
اس مضمون میں کسی شخص کی کوئی تنقید نہیں کی گئی بلکہ ایک فکر کی۔۔۔ اور یا آپ اس فکر کے حامی ہیں یا مخالف۔۔۔ گر مخالف ہیں تو پوسٹ ہٹانے کا کیا مقصد ہے؟ اور اگر حامی ہیں تو سمجھ میں آتا ہے۔۔۔ مگریہ اسکا حل نہیں کے حذف کیا جائے لیکن بحث اور مباجثہ۔
دوسری بات۔۔ اگر وہ اعلام السلفیہ ہیں اور انکا رائی سلفیت ہے۔۔۔ تو انکے درمیاں جو اختلاف تھا حتی کہ عقائد میں تو آپ اسکو کیا کہہ گے؟؟؟
تیسری بات۔۔ ان کا نام لینا اور تعریف کرنا۔۔۔ پہر انکے اقوال کو رد کرنا بندے کو سلفی نہیں بناتا ہے۔۔۔ لیکن کاش کہ آپ لوگ ان اعلام کو پڑھ سکتے !
بہتر ہے کے یہ پورا دھاگا ڈلیٹ کرلیں نہ کہ میرے پوسٹیں۔۔۔ اور اس فعل میں آڈمن کی کم علمی اور نا انصافی بالکل واضح ہے۔۔۔
اور ان شاء اللہ اسکا اس دن پر محاسبت ضرور ہو گا حق کو چھوپانے کا۔۔۔۔
وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین