• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

فتنہ قادیانیت 1891ء میں شروع ہوا ۔
1۔ مرزا غلام قادیانی پر سب سے پہلے کفر کا فتوی مولانا محمد حسین بٹالوی نے لگایا .
2۔ 1892ء میں قادیانی کے رد میں سب سے پہلے اعلاء الحق الصریح نامی کتاب ایک اہل حدیث عالم دین مولانا اسماعیل علی گڑھی نے لکھی .
3۔قاضی سلیمان منصورپوری جو اس وقت بائیس تیس سال کے نوجوان تھے ، نے اسی سال (92ء) مرزے کے رد میں غایت المرام لکھی جو اگلے سال شائع ہوئی.
4۔ مولانا ثناء اللہ امرتسری پہلے عالم دین ہیں جو 1903ء میں مرزا سے مناظرہ کے لیے قادیان میں گئے ، لیکن مرزا صاحب گھر سے ہی باہر نہ نکلے .
5۔مولانا عبد الحق غزنوی امرتسری پہلے بزرگ ہیں جنہوں نے مرزا قادیانی کو مباہلے کا چیلنج دیا .
6۔ قیام پاکستان کے بعد مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کا سب سے پہلے مطالبہ مولانا حنیف ندوی نے رسالہ الاعتصام 1949 ء کے ایک اداریے میں کیا ۔
مولانا حنیف ندوی صاحب کے قادیانیت پر لکھے گئے مضامین اور تحریریں ’’ مرزائیت نئے زاویوں سے ‘‘ کے عنوان سے مستقل کتاب میں چھپے ، اسحاق بھٹی صاحب کے بقول کتاب علم و ادب کا حسین مرقع ہے ، پڑھنے والا صاحب ذوق ہو تو اس میں قادیانی نفسیات جاننے کے ساتھ ساتھ ادبی فائدہ بھی اٹھا سکتا ہے .
( گزر گئی گزران ص 336- 337 )
 
Last edited:

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
شیخ الکل فی الکل سید میاں نذیر حسین دہلوی نے 1309ھ مطابق 1892ع میں غلام احمد قادیانی سے مناظرہ کرکے اسے شکست فاش دیا اور اسکے خلاف کفر کاایک زبردست فتوی مرتب کرایا ۔
 
آپ کی یہ بات اوپر بیان کردہ 4 نمبر میں بھٹی صاحب کی معلومات سے متعارض ہے ، حوالہ عنایت فرمائیں ، تاکہ دونوں باتوں میں تقابل کیا جاسکے ۔
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
یہ بات مولانا عبدالحمید رحمانی رح نے علامہ قاضی محمدسلیمان منصور پوری رح کی سوانح حیات میں ذکر کیا ہے (پندرہ روزہ ترجمان دہلی یکم مارچ 1972ع) یہی مضمون مجموعہ مقالات شیخ رحمانی میں دیکھئے ۔لیکن اس میں ترتیب نہیں ملحوظ ہے بلکہ مقصد یہ ہے کہ ان حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا ورنہ حقیقت یہ ہے کہ مولانا بٹالوی وہ پہلے شخص تھے جنھوں نے اسکی گرفت کی تھی یہ بات میں نے ۔اہل حدیث کا تعارف ۔ میں ذکر کیا ہے شکرا و جزاک اللہ ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

فتنہ قادیانیت 1891ء میں شروع ہوا ۔
1۔ مرزا غلام قادیانی پر سب سے پہلے کفر کا فتوی مولانا محمد حسین بٹالوی نے لگایا .
2۔ 1892ء میں قادیانی کے رد میں سب سے پہلے اعلاء الحق الصریح نامی کتاب ایک اہل حدیث عالم دین مولانا اسماعیل علی گڑھی نے لکھی .
3۔قاضی سلیمان منصورپوری جو اس وقت بائیس تیس سال کے نوجوان تھے ، نے اسی سال (92ء) مرزے کے رد میں غایت المرام لکھی جو اگلے سال شائع ہوئی.
4۔ مولانا ثناء اللہ امرتسری پہلے عالم دین ہیں جو 1903ء میں مرزا سے مناظرہ کے لیے قادیان میں گئے ، لیکن مرزا صاحب گھر سے ہی باہر نہ نکلے .
5۔مولانا عبد الحق غزنوی امرتسری پہلے بزرگ ہیں جنہوں نے مرزا قادیانی کو مباہلے کا چیلنج دیا .
6۔ قیام پاکستان کے بعد مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کا سب سے پہلے مطالبہ مولانا حنیف ندوی نے رسالہ الاعتصام 1949 ء کے ایک اداریے میں کیا ۔
مولانا حنیف ندوی صاحب کے قادیانیت پر لکھے گئے مضامین اور تحریریں ’’ مرزائیت نئے زاویوں سے ‘‘ کے عنوان سے مستقل کتاب میں چھپے ، اسحاق بھٹی صاحب کے بقول کتاب علم و ادب کا حسین مرقع ہے ، پڑھنے والا صاحب ذوق ہو تو اس میں قادیانی نفسیات جاننے کے ساتھ ساتھ ادبی فائدہ بھی اٹھا سکتا ہے .
( گزر گئی گزران ص 336- 337 )
اس میں مزید یہ دو اولیات شامل ہو سکتی ہیں:
7- مرزا قادیانی سے پہلا مناظرہ مولنا بشیر سہسوانی نے 1894ء میں دہلی میں کیا اور مرزا مناظرہ چھوڑ کر چلا گیا ۔ یہ مناظرہ بعد ازاں “ الحق الصریح “ کے نام سے طبع ہوا۔
8- پاکستان کے اولین عالم علامہ شہید تھے جنھوں نے مرزائیت پر سب سے پہلے عربی میں کتاب لکھی۔
( اولیات اہل حدیث، ص: 114 )
بشکریہ حافظ شاہد محمود صاحب ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ایک وضاحت

محترم المقام مولانا اسحاق بھٹی مرحوم نے لکھا تھا کہ پاکستان میں مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کا مطالبہ سب سے پہلے مولانا حنیف ندوی نے کیا تھا
جبکہ گذشتہ دنوں واجب الاحترام جناب ڈاکٹر بہاؤ الدین صاحب نے “اہل حدیث “ سوہدرہ کے ایک آرٹیکل کی روشنی میں لکھا کہ پاکستان میں پہلے یہ مطالبہ مولانا عبد المجید سوہدروی مرحوم نے کیا تھا اور مولانا بھٹی مرحوم کی بات درست نہیں۔
لیکن جب ہم نے دونوں اکابر کی تحریروں کا موازنہ کیا تو مولانا بھٹی مرحوم کی بات درست نکلی ، اور وہ یوں کہ مولانا حنیف ندوی نے مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کا مطالبہ 2 ، 9 دسمبر 1949 کو ہفت روزہ الاعتصام کے اداریے میں کیا تھا جبکہ مولانا سوہدروی نے یہ مطالبہ 24 دسمبر 1949 کو اپنے اخبار اہل حدیث سوہدرہ میں دہرایا تھا
اس لیے یہ اولیت کا سہرا مولانا حنیف ندوی کے سر ہی سجتا ہے
ذیل میں دونوں اخبارات کے متعلقہ
صفحات ملاحظہ کیجئے۔
حافظ شاہد محمود
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

فتنہ قادیانیت 1891ء میں شروع ہوا ۔
1۔ مرزا غلام قادیانی پر سب سے پہلے کفر کا فتوی مولانا محمد حسین بٹالوی نے لگایا .
2۔ 1892ء میں قادیانی کے رد میں سب سے پہلے اعلاء الحق الصریح نامی کتاب ایک اہل حدیث عالم دین مولانا اسماعیل علی گڑھی نے لکھی .
3۔قاضی سلیمان منصورپوری جو اس وقت بائیس تیس سال کے نوجوان تھے ، نے اسی سال (92ء) مرزے کے رد میں غایت المرام لکھی جو اگلے سال شائع ہوئی.
4۔ مولانا ثناء اللہ امرتسری پہلے عالم دین ہیں جو 1903ء میں مرزا سے مناظرہ کے لیے قادیان میں گئے ، لیکن مرزا صاحب گھر سے ہی باہر نہ نکلے .
5۔مولانا عبد الحق غزنوی امرتسری پہلے بزرگ ہیں جنہوں نے مرزا قادیانی کو مباہلے کا چیلنج دیا .
6۔ قیام پاکستان کے بعد مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کا سب سے پہلے مطالبہ مولانا حنیف ندوی نے رسالہ الاعتصام 1949 ء کے ایک اداریے میں کیا ۔
مولانا حنیف ندوی صاحب کے قادیانیت پر لکھے گئے مضامین اور تحریریں ’’ مرزائیت نئے زاویوں سے ‘‘ کے عنوان سے مستقل کتاب میں چھپے ، اسحاق بھٹی صاحب کے بقول کتاب علم و ادب کا حسین مرقع ہے ، پڑھنے والا صاحب ذوق ہو تو اس میں قادیانی نفسیات جاننے کے ساتھ ساتھ ادبی فائدہ بھی اٹھا سکتا ہے .
( گزر گئی گزران ص 336- 337 )
محمد حسین بٹالوی نے جو مسیح و مہدی مرزا احمد علیہ السلام کی تعریف میں لمبا مضمون لکھا وہ بھی پڑھا ہوا ہے آپ نے کہ نہیں؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

فتنہ قادیانیت 1891ء میں شروع ہوا ۔
1۔ مرزا غلام قادیانی پر سب سے پہلے کفر کا فتوی مولانا محمد حسین بٹالوی نے لگایا .
2۔ 1892ء میں قادیانی کے رد میں سب سے پہلے اعلاء الحق الصریح نامی کتاب ایک اہل حدیث عالم دین مولانا اسماعیل علی گڑھی نے لکھی .
3۔قاضی سلیمان منصورپوری جو اس وقت بائیس تیس سال کے نوجوان تھے ، نے اسی سال (92ء) مرزے کے رد میں غایت المرام لکھی جو اگلے سال شائع ہوئی.
4۔ مولانا ثناء اللہ امرتسری پہلے عالم دین ہیں جو 1903ء میں مرزا سے مناظرہ کے لیے قادیان میں گئے ، لیکن مرزا صاحب گھر سے ہی باہر نہ نکلے .
5۔مولانا عبد الحق غزنوی امرتسری پہلے بزرگ ہیں جنہوں نے مرزا قادیانی کو مباہلے کا چیلنج دیا .
6۔ قیام پاکستان کے بعد مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کا سب سے پہلے مطالبہ مولانا حنیف ندوی نے رسالہ الاعتصام 1949 ء کے ایک اداریے میں کیا ۔
مولانا حنیف ندوی صاحب کے قادیانیت پر لکھے گئے مضامین اور تحریریں ’’ مرزائیت نئے زاویوں سے ‘‘ کے عنوان سے مستقل کتاب میں چھپے ، اسحاق بھٹی صاحب کے بقول کتاب علم و ادب کا حسین مرقع ہے ، پڑھنے والا صاحب ذوق ہو تو اس میں قادیانی نفسیات جاننے کے ساتھ ساتھ ادبی فائدہ بھی اٹھا سکتا ہے .
( گزر گئی گزران ص 336- 337 )
کفر کے فتوے خود محمد حسین بٹالوی اور ثناء اللہ امرتسری پر بھی لگے ۔ کیا خیال ہے پھر ؟
 
Top