الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قادیانیوں کے عبرت ناک شکست اس وقت ہوئی جب انہوں نے جناب الیاس ستارصاحب اور مرزا غلام احمد قادیانی کے درمیان ایک تاریخی مباھلہ ہوا جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں
http://sphotos-d.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash4/215640_165703740149775_1364880_n.jpg[/IMG
کیا یہ سچ ہے ؟؟ اس مباہلے کا کوئی ویڈیو ہے ؟؟ میں نے تو قادیانیوں سے سنا ہے کہ مسلمان مباھلے سے بھاگ رہے ہیں ؟؟
کیا یہ سچ ہے ؟؟ اس مباہلے کا کوئی ویڈیو ہے ؟؟ میں نے تو قادیانیوں سے سنا ہے کہ مسلمان مباھلے سے بھاگ رہے ہیں ؟؟[/QUOTE]
جی جناب یہ خبر سو فیصد درست ہے یہ کامیاب مباھلہ قادیانی خلیفہ مرزا طاہر اور استاد محترم جناب الیاس ستار صاحب کی درمیان ھوا تھا اللہ سبحانہ وتعالی نے مرزا طاہر کو عبرت ناک
شکست سے دوچار کردیا تھا اس مباھلے کی تفصیل کیلیے آپ ملاحظہ فرماے
(١) مباہلے کی انعقاد کی تحریر قادیانی مربی ، چھ گواہ ،اور استاد محترم جناب الیاس ستا ر سمیت سب کے دستخطوں کے ساتھ نیچے لنک میں دیکھ لیجیے http://www.kitabosunnat.com/forum/قادیانیت-149/قادیانی-شکست-کے-داستان-10349/#post70108
(٢) مرزا طاھر کے 34 ویں سالانہ جلسے میں تقریبا 18000 ہزار قادیانیوں کی سامنے مباھلے کی قبولیت کا اعلان اس کیلیے یہ ویڈیو دیکھیں Mirza Tahir Ahmed admitting illness during Mubahila. - Video Dailymotion
فی الحال آپ اس پر غور کریں آگے پھر میں ان شاء اللہ آپ کو بتاتا ہوں