• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانی شکست کے داستان

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
قادیانیوں کے عبرت ناک شکست اس وقت ہوئی جب انہوں نے جناب الیاس ستارصاحب اور مرزا غلام احمد قادیانی کے درمیان ایک تاریخی مباھلہ ہوا جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں
 

سروان

مبتدی
شمولیت
اپریل 26، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
0
http://sphotos-d.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash4/215640_165703740149775_1364880_n.jpg[/IMG
کیا یہ سچ ہے ؟؟ اس مباہلے کا کوئی ویڈیو ہے ؟؟ میں نے تو قادیانیوں سے سنا ہے کہ مسلمان مباھلے سے بھاگ رہے ہیں ؟؟
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
کیا یہ سچ ہے ؟؟ اس مباہلے کا کوئی ویڈیو ہے ؟؟ میں نے تو قادیانیوں سے سنا ہے کہ مسلمان مباھلے سے بھاگ رہے ہیں ؟؟[/QUOTE]
جی جناب یہ خبر سو فیصد درست ہے یہ کامیاب مباھلہ قادیانی خلیفہ مرزا طاہر اور استاد محترم جناب الیاس ستار صاحب کی درمیان ھوا تھا اللہ سبحانہ وتعالی نے مرزا طاہر کو عبرت ناک
شکست سے دوچار کردیا تھا اس مباھلے کی تفصیل کیلیے آپ ملاحظہ فرماے
(١) مباہلے کی انعقاد کی تحریر قادیانی مربی ، چھ گواہ ،اور استاد محترم جناب الیاس ستا ر سمیت سب کے دستخطوں کے ساتھ نیچے لنک میں دیکھ لیجیے
http://www.kitabosunnat.com/forum/قادیانیت-149/قادیانی-شکست-کے-داستان-10349/#post70108
(٢) مرزا طاھر کے 34 ویں سالانہ جلسے میں تقریبا 18000 ہزار قادیانیوں کی سامنے مباھلے کی قبولیت کا اعلان اس کیلیے یہ ویڈیو دیکھیں
Mirza Tahir Ahmed admitting illness during Mubahila. - Video Dailymotion
فی الحال آپ اس پر غور کریں آگے پھر میں ان شاء اللہ آپ کو بتاتا ہوں
 
Top