• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاری احسان الحق حقانی صاحب کیلئے دعا کیجئے۔۔۔۔۔۔

شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
قاری احسان الحق حقانی صاحب جو لاہور میں کافی عرصہ دین کی خدمت میں مگن رہے لیکن آجکل شدید بیمار ہیں تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
مجھے نہیں پتہ وہ قاری صاحب کس عقیدہ کے مالک ہیں ۔۔۔۔لیکن انسان ہونے کی خاطردعا کر دیتی ہوں۔۔۔
اللہ قاری صاحب کو جلد از جلد صحت یاب کر دیں۔۔۔
قاری صاحب کو کہیے گا نیم گرم پانی سے غسل فرما لیں۔۔
جزاک اللہ خیرا
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
مجھے نہیں پتہ وہ قاری صاحب کس عقیدہ کے مالک ہیں ۔۔۔۔لیکن انسان ہونے کی خاطردعا کر دیتی ہوں۔۔۔
اللہ قاری صاحب کو جلد از جلد صحت یاب کر دیں۔۔۔
قاری صاحب کو کہیے گا نیم گرم پانی سے غسل فرما لیں۔۔
جزاک اللہ خیرا

آپ نے زحمت کر دی جناب۔۔۔۔۔۔
آپ کو تکلیف دی اسکے لیئے معذرت۔۔۔۔۔۔
مشورہ کیلئے بہت نوازش
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
قاری احسان الحق حقانی صاحب جو لاہور میں کافی عرصہ دین کی خدمت میں مگن رہے لیکن آجکل شدید بیمار ہیں تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
لا باس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی ان کو صحتیاب فرما دے۔آمین
مجھے نہیں پتہ وہ قاری صاحب کس عقیدہ کے مالک ہیں ۔۔۔۔لیکن انسان ہونے کی خاطردعا کر دیتی ہوں۔۔۔
اللہ قاری صاحب کو جلد از جلد صحت یاب کر دیں۔۔۔
قاری صاحب کو کہیے گا نیم گرم پانی سے غسل فرما لیں۔۔
جزاک اللہ خیرا
اگر انسان ہونے کی خاطر دعا کر رہی ہیں تو یہ بتانے کی ضرورت نہیں تھی۔۔۔!!!
بیماری اللہ کی طرف سے آتی ہے اور آسانی کی دعا کرنی چاہیئے کہ یہ وقت کسی پر بھی آسکتا ہے چاہے کوئی ہو یا آپ۔۔۔۔
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے۔آمین
 
Top