• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاری عبدالوکیل صاحب صدیقی وفات پا گئے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے ۔
آمین
آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالیٰ قاری عبدالوکیل صدیقی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے! آمین یا غفور الرحيم
آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں بہترین درجہ عطا فرمائیں ۔اور ان کے گھروالوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔آمین۔
آمین
إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ

اللہ کریم قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔آمین یا رب العلمین۔
آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
آمین
قاری صاحب کا نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ ہری پور میں بعد نماز مغرب ادا کیا جائے گا۔
اور مقامی جماعت نے فیصلہ کیا ہے کہ جب غائبانہ نماز جنازہ پڑھایا جائے گا تو مطلع کر دیا جائے گا۔ان شاءاللہ
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
السلام علیکم
میرے استاد محترم اور مسلک اہلحدیث کے عالم دین قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب وفات پا گئے ہیں ۔ إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ استاد محترم کو جنت الفردوس عطا فرمائے ان کی چھوٹی بڑی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین
آمین! یا رب العالمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
إنا للہ وإنا إلیہ رجعون إن للہ ما أخذ ولہ ما أعطی وکل شیء عند بأجل مسمی ۔
پچھلے سال غالبا انہی دنوں میں مدینہ منورہ تشریف لائے تھے اور ایک جگہ ان کی عقیدہ توحید پر تقریر سنی تھی ۔ خوب بیان کیا ۔ جزاہ اللہ خیرالحزاء
ہمارے ساتھی شفقت الرحمن بھائی کہہ رہے تھے کیا عجیب اتفاق ہے کہ پچھلے سال انہی دنوں ان کی تقریر کا اعلان تیار کر رہے تھے اس سال انہی دنوں میں ان کے جنازے کا اعلان تیار کرنا ہے ۔
(مسجد نبوی باب الرحمہ کے پاس بعد از نماز مغرب پاکستانی طلباء ایسے مواقع پر غائبانہ نماز جنازہ پڑھتے ہیں )
 

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
اللہ انکی مغفرت فرمائے آمین
اھل التوحید کیلئے بہت بڑا نقصان ہے جس خلا کو پورا کرنا بہت مشکل ہے
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہ تعالیٰ قاری صاحب پر اپنا خصوصی رحم عطا فرمائے اور ان کی ہر قسم کی خطا معاف فرمائے
یا اللہ ہم تیرے بندے ہیں صرف تیری ہی عبادت کر تے ہیں اور تجھ ہی سے مغفرت طلب کر تے ہیں
 
Top