danish ghaffar
رکن
- شمولیت
- مئی 30، 2017
- پیغامات
- 93
- ری ایکشن اسکور
- 15
- پوائنٹ
- 52
السلام علیکم
محترم شیوخ
اس روایت کی سند اور حافظ ذہبی رح کا موقف چاہیے
امام شمس الدین زہبی نے سیر اعلا البنلاء میں اس حدیث کے راوی ثابت البنانی کے بارے اس بات کو نقل کیا ہے جب انہو نے حضرت آنس رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کا سماع کیا کہ انبیاء علیھم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہے اور نمازیں پڑھتے ہے تو انہو نے کہا میری بھی خواہش ہے کہ میں بھی قبر میں نماز پڑھتا ثابت البنانی کو کسی نے وفات کے بعد دیکھا کہ وہ اپنی قبر نماز ادا کر رہے ہے
مسند ابی یعلی الموصلی جلد نمبر 3 ہے اس کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی مسند میں یہ روایت ہے