عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
آپ نے بالکل صحیح فرمایا کہ برزخ کے احوال عقل سے نہیں بلکہ مخبرِ صادق صلی اللہ علیہ وسلم کے بتانے سے معلوم ہوئے۔
عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے استفسار پر مخبرِ صادق صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم کھا کر کہا کہ یہ مردے تم سے بہتر سنتے ہیں۔
مخبرِ صادق صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا کہ ”مردہ“ دفنا کر جانے والوں کی جوتیوں کی آواز سنتا ہے۔
مخبرِ صادق صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو سلام کرنے کی تعلیم دی ہے۔
مخبرِ صادق نے معذب مردوں کے چیخنے چلانے کی خبر دی ہے جسے ”ثقلین“ کے علاوہ ہر کوئی سنتا ہے۔
قرآن کو علمِ نبوت کی روشنی میں سمجھیں نہ کہ کسی غیر سے کیوں کہ؛

آخری بات
قرآن کو علمِ نبوت کی روشنی میں سمجھیں نہ کہ کسی غیر سے کیوں کہ؛
عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے
وما علینا الا البلاغ
وما علینا الا البلاغ