• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبر کے پاس سورۃ البقرۃ کی تلاوت.!

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بھائی نرمی پلیز ،،،،، ابتسامہ
آپ غلط سمجھے جناب عالی!
یہ تو میں نے اس لئے کہا کیونکہ تحقیق حدیث ایک مستقل فن ہے. جس کے لئے عربی بہت ضروری ہے. میں نے ان پر تنقید نہیں کی. بس ایک عام بات کہی.
 
شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
عمر بهائی ان شاءالله میں جواب تو پیش کر دوں گا آپکے سوالات کا بهرحال وقت درکار هے
وجه یه هے کے مصروفیت زیاده هے.
 
شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
میں نے اس سے پهلے دو تین مراسله پیش کیں هیں.
جیسا کے صحیح بخاری کی حدیث کی تحقیق
جمعه کے دن سورۃ الکھف پڑهنے کی روایت
هنید بن القاسم کی توثیق وغیره
نیز حسن کا ابوهریرۃ رضی الله عنه کا سماع
یه میں نے کپھ مصروفیت سے فارغ هو کر مراسله پیش کئے هیں.
مهربانی کر کے آپ اس پر بهی نظر کر دیں تاکه هماری اگر کوئی غلطی هو تو همارے علم میں مزید اضافه هو جائے.
شکریه.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
مهربانی کر کے آپ اس پر بهی نظر کر دیں تاکه هماری اگر کوئی غلطی هو تو همارے علم میں مزید اضافه هو جائے.
محترم بھائی!. میں کوئی محقق نہیں ہوں نا ہی اس قابل کہ کسی کی تحقیق پر نظر ثانی کروں. میں تو ایک طالب علم ہوں.
علامہ البانی رحمہ اللہ اور حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اس حدیث کے متعلق کلام کیا ہے اس لئے میرا دل آپ کی پیش کی گئی تحقیق پر مطمئن نہیں.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
عمر اثری بهائی حدیث نمبر بتا سکتے هیں احادیث ضعیفه کا.؟
محترم بھائی!.
مجھے حیرت ہے کہ آپ نے بغیر علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق دیکھے اس حدیث پر صحیح ہونے کا حکم لگا دیا. خیر میں نے سلسلی الضعیفہ کا حوالہ دیا تھا:
علامہ البانی رحمہ اللہ نے سلسلہ الضعیفہ (9/ 153) میں اس کا جواب دیا ہے.
اسکے علاوہ احکام الجنائز میں علامہ رحمہ اللہ نے گفتگو کی ہے
 
Top