• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبر کے پاس سورۃ البقرۃ کی تلاوت.!

شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
میرے بهائی عمر اثری صاحب الله آپکا بھلا کرے.
.
ابن حبان نے ثقات میں ذکر کیا
آپکا اعتراض کے منفرد هیں.
یه غلط هے وجه یه کے هیثمی نے بهی توثیق کی
اسکی متابعت بیھقی نے بهی کی پهر اسکی متابعت نووی نے بهی کی پهر اسکی متابعت حافظ ابن حجر نے بهی کی.
مجھ کو یه بتائے کے آپ توثیق کسی کو کهتے هیں.!!!!
.
نمبر 2 حافظ زبیر علی زئی صاحب همارے بزرگ هیں هم بڑے ادب سے گزارش کرتے هیں کے اسکی توثیق پیش کردی گی.
اگلی بات یه کے محمود بن اسحاق جو کے امام بخاری کی کتاب القراءت اور کتاب الرفع الیدین کی سند کا راوی هے.
ان کی جو توثیق حافظ نے پیش کی هے وه دیکھے وه نورالعنین میں حافظ لابن حجر سے حدیث حسن کا قول نقل کرتے هیں.
اور اس سے توثیق مراد لیتے هیں.
جبکه حافظ کی تصحیح کا دور دور تک کوئی اته پته نهیں هے محمود کی توثیق کے ساتھ.
.
اور آپ دیکھے کے کفایت الله سنابلی صاحب نے انوار البدر کے صفحه 500 پر جو توثیق سیوطی سے پیش کی هے .
اگرچه اسکا کوئی دور دور تک توثیق کے ساتھ واسطه نهیں.
پهر بهی انهوں نے تصحیح سند کو حجت بتایا.
.
اور پهر میں بیان کرچکا کے سند یا حدیث کی تصحیح راویوں کی توثیق هوتی هے.
حواله میں نے علامه البانی سے دیا.
اگر علامه البانی صاحب کو اسکی توثیق نهیں ملی تو اسمیں جرح والی کیا بات هے.
جب توثیق پیش کردی گی هے تو اعتراض هی باطل هے.
.
نیز تصحیح سند او حدیث سے راوی ثقه ثابت هوسکتا هے الایه کوئی جرح موجود هو.
اور یه اصول مسلمه هے.
 
شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
جی میرے بهائی "محمد صاحب"
.
جی میں اهلحدیث هوں اپنے تقریبا پورے خاندان میں سے اور ایک حپهوٹا سے طالبعلم هوں.
میرا پورا نام
محمد عثمان بن عبدالرشید بن غلام حیدر هے.
اور میں پاکستان کے ایک شهر فیصل آباد کا رهائشی هوں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جی میرے بهائی "محمد صاحب"
.
جی میں اهلحدیث هوں اپنے تقریبا پورے خاندان میں سے اور ایک حپهوٹا سے طالبعلم هوں.
میرا پورا نام
محمد عثمان بن عبدالرشید بن غلام حیدر هے.
اور میں پاکستان کے ایک شهر فیصل آباد کا رهائشی هوں
ابتسامہ ، تعارف سے مراد علمی تعارف ھو سکتا تھا ، خصوصا "قلت" والے فقرہ کو مد نظر رکہیں تو۔ اس طرح ناراض ھو کر جوابات علمی فورم پر حصول علم کی خاطر غیر مناسب سا محسوس ھوتا ھے-
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
ابتسامہ ، تعارف سے مراد علمی تعارف ھو سکتا تھا ، خصوصا "قلت" والے فقرہ کو مد نظر رکہیں تو۔ اس طرح ناراض ھو کر جوابات علمی فورم پر حصول علم کی خاطر غیر مناسب سا محسوس ھوتا ھے-
جزاك الله محترم آپ سہے سمجھ!
 
شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
جی طالب علم هوں جسکو ابهی تک ٹهیک سے عربی نهیں پڑهنی آتی.
اسکے علاوه کپھ نهیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
محترم @محمد عثمان رشید
بات کو بے ربط نہ لکھا کریں. مجھ جیسے کم علم کو سمجھنے میں دقت ہوتی ہے.
مجھے یہ بتائیں کہ مجہول کی جہالت کیسے رفع ہوتی ہے.
میں نے کچھ باتیں عرض کی تھیں. آپ نے انکا جواب نہیں دیا
 
Top