• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

attari

مبتدی
شمولیت
فروری 14، 2015
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
، تعویذات اسماء الٰہی وکلام الٰہی وذکرالٰہی سے ہوتے ہیں ان میں اثر نہ ماننے کاجواب وہی بہترہے جو حضرت شیخ ابوسعید الخیر قدس سرہ العزیز نے ایک ملحد کو دیا جس نے تعویذات کے اثر میں کلام کیا حضرت قدس سرہ نے فرمایا: تو عجیب گدھاہے۔ وہ دنیوی بڑامغرور تھا یہ لفظ سنتے ہی اس کا چہرہ سُرخ ہوگیا اور گردن کی رگیں پھول گئیں اور بدن غیظ سے کانپنے لگا اور حضرت سے اس فرمانے کاشاکی ہوا، فرمایا میں نے تمہارے سوال کا جواب دیاہے گدھے کے نام کا اثر تم نے مشاہدہ کرلیاکہ تمہارے اتنے بڑے جسم کی کیاحالت کردی لیکن مولٰی عزوجل کے نام پاک میں اثر سے منکر ہو۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
معرفة الصحابة کی یہ روایت بھی ضعیف ہے ،قابل احتجاج نہیں
پہلے روایت دیکھ لیں پھر اس کےضعف کی علتیں
7070- أخبرنا محمد بن يعقوب الحجاجي الحافظ، في كتابه، ثنا عبد الله بن أبي داود، ثنا عمرو بن عثمان، ثنا بقية بن الوليد، عن سليمان بن سليم أبو سلمة، عن يحيى بن جابر، عن ابن ثعلبة، أنه أتى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: يا رسول الله، ادع الله لي بالشهادة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ائتني بشعرات» قال: فأتاه، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: «اكشف عن عضدك» قال: فربطه في عضده، ثم نفث فيه، فقال: «اللهم حرم دم ابن ثعلبة على المشركين المنافقين»(معرفة الصحابة لأبي نعيم )
یہ روایت دو علتوں کے سبب معلول ،ضعیف ہے ،
ایک علت یہ کہ اس میں ’’ بقیہ بن ولید ‘‘ موجود ہیں ،جو مدلس ہیں اور ۔عن ۔سے روایت کر رہے ہیں ۔
اور دوسری علت یہ کہ ۔یحی بن جابر بھی کثیر الارسال ہیں ،وہ کثرت سے صحابہ سے مرسل روایات نقل کرتے ہیں ؛
انہوں یہاں سماع کی تصریح نہیں کی

هذا الحديث معلول بعلتين :
الأولى :تدليس بقية بن الوليد .. قال الإمام النسائي : إذا قال : حدثنا و أخبرنا ، فهو ثقة . و إذا قال : عن فلان فلا يؤخذ عنه ، لأنه لا يُدرى عمن أخذه .(تذكرة الحفاظ
الثانية : أن يحيى بن جابر الطائي كثير الإرسال .. فهل سمعه من ضمره أم لا .. وهو لم يصرح بالسماع ..فإنه يرسل عن الصحابة كثيراً كعوف بن مالك والمقدام والنواس بن سمعان وغيرهم
وفي (جامع التحصيل في أحكام المراسيل للعلائي
يحيى بن جابر الطائي أخرج له أبو داود عن عوف بن مالك وجبير بن نفير والترمذي والنسائي عن المقداد بن معدي كرب وروى أيضا عن عبد الله بن حوالة وأبي ثعلبة النهدي والنواس بن سمعان وذكر المزي في التهذيب أن حديثه عن هؤلاء كلهم مرسل لم يلقهم
 
شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
207
پوائنٹ
82
من علق تميمة فقد أشرك،
أخرجه الإمام أحمد في مسند الشاميين برقم 16781.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شیخ محمد العريفي حفظه الله کہتے ہیں تعویذ گنڈے کرنا حرام ھے شرک ھے-

اور جو شخص غلطی سے بھی غیر اللہ کی قسم اٹھاتا ھے وہ بھی شرک ھے اور جو لات عزہ کی قسم کھائے یا نام لے تو لا إله إلا الله محمد رسول الله کہے صلى الله عليه وسلم..

لنک

 
Top