جی شاکر بھائی . سائز تو بڑا ہے کیونکی ہر ایک page رنگین ہے.125 ایم بی سائز کافی زیادہ ہے شاید عام ڈائل اپ یوزرز اس کو ڈاؤن لوڈ نہ کر پائیں۔
ممکن ہو تو اس کو پارہ کے حساب سے علیحدہ علیحدہ بھی اپ لوڈ کرنا چاہئے۔ اور آپ کی اجازت ہو تو ہم یہاں لائبریری میں بھی پبلش کر دیتے ہیں۔ ان شاء اللہ۔
کلیم حیدر بھائی، درست لفظ ’ان شاء اللہ‘ ہے۔ ابو عقاشہ بھائی جان کی یہ پوسٹ دیکھیں۔جی شاکر بھائی آپ کی ہدایات پر عمل کیا جائے گا۔انشاءاللہ