• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن شریف فرانسیسی زبان میں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا

بھائی عامر جب بھی اپلوڈ کر لو مجھے لنک ضرور دینا۔اور دوسرا قرآن مجید کا مصحف جس کے ساتھ آڈیو میں تلاوت سن بھی سکتے ہیں وہ بھی اپلوڈ کر کے لنک دینا۔ان شاءاللہ
بھائی ارسلان آپ اس تصویر کو دیکھ لیجئے ، میں یہی قرآن اپلوڈ کرنے والا ہوں،

اور کچھ دنوں بعد ان شاء الله آڈیو والا قرآن مجید بھی اپلوڈ ہوگا، جسے آپ پڑھتے وقت کچھ دشواری ہو تو آیت کریمہ کو سن بھی سکتے ہے۔ ان شاء الله آپ لوگو کو میرے نئے بلوگ سے بہت فائدہ ہوگا. اورایک ہی بلوگ پر تقریبا تمام قرآن مجید اپلوڈ کرنے کا ارادہ ہے،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

عامر بھائی آپ کا کام بہت اچھا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی آپ کے بلاگ پر یونی کوڈ مواد نہیں ہے؟
ابھی میرا مقصد صرف مختلف زبانوں میں قرآن مجید کو پیش کرنا ہے، آنے والے وقت میں ان شاء الله ان سبھی چیزوں پر کام ہوگا، ابھی میں نہیں چاہتا ہوں کہ الگ الگ پوسٹ بیچ میں کی جائے، مختلف زبانوں پر کام پورا ہوتے ہی دوسرا کام کروں گا.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عامر بھائی اپنے بلاگ پر محدث فورم،صراط الھدی فورم،الصادقین فورم،محدث فتوی،کتاب وسنت ڈاٹ کام،اصلی اہل سنت ڈاٹ کام اور ٹریو منہج ڈاٹ کام کے لنکس بھی لگائیں،تاکہ آپ کے بلاگ کو وزٹ کرنے والے مہمان ان لنکس کے ذریعے دیگر سائٹس کو بھی وزٹ کر سکیں۔ہو سکتا ہے کوئی راہ راست پر آ جائے۔
نیز
محدث فورم،صراط الھدی فورم اور الصادقین فورم پر شئیر ہونے والی اسلامی تحاریر کو بھی اپنے بلاگ پر رکھیں۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
 
ٹھیک ہے عامر بھائی،جیسے آپ کو بہتر لگے؟
 
ارسلان بھائی میرے بلوگ پر پہلے سے ہی محدث فورم کا لنک موجود ہے،
We Are Muslims: Links
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ محدث فورم کے علاوہ دوسرے لنک مجھے بتا دیجئے میں ان تمام لنکس کو اپنے بلوگ پر رخ دیتا ہوں.
عامر بھائی آپ نے تو پہلے سے ہی اسلامک ویب سائٹس کے لنک لگا رکھے ہیں۔
 
Top