محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
عامر بھائی آپ کے بلاگ پر یونی کوڈ مواد نہیں ہے؟
بھائی ارسلان آپ اس تصویر کو دیکھ لیجئے ، میں یہی قرآن اپلوڈ کرنے والا ہوں،جزاک اللہ خیرا
بھائی عامر جب بھی اپلوڈ کر لو مجھے لنک ضرور دینا۔اور دوسرا قرآن مجید کا مصحف جس کے ساتھ آڈیو میں تلاوت سن بھی سکتے ہیں وہ بھی اپلوڈ کر کے لنک دینا۔ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرابھائی ارسلان آپ اس تصویر کو دیکھ لیجئے ، میں یہی قرآن اپلوڈ کرنے والا ہوں،
اور کچھ دنوں بعد ان شاء الله آڈیو والا قرآن مجید بھی اپلوڈ ہوگا، جسے آپ پڑھتے وقت کچھ دشواری ہو تو آیت کریمہ کو سن بھی سکتے ہے۔ ان شاء الله آپ لوگو کو میرے نئے بلوگ سے بہت فائدہ ہوگا. اورایک ہی بلوگ پر تقریبا تمام قرآن مجید اپلوڈ کرنے کا ارادہ ہے،
ابھی میرا مقصد صرف مختلف زبانوں میں قرآن مجید کو پیش کرنا ہے، آنے والے وقت میں ان شاء الله ان سبھی چیزوں پر کام ہوگا، ابھی میں نہیں چاہتا ہوں کہ الگ الگ پوسٹ بیچ میں کی جائے، مختلف زبانوں پر کام پورا ہوتے ہی دوسرا کام کروں گا.عامر بھائی آپ کے بلاگ پر یونی کوڈ مواد نہیں ہے؟
ٹھیک ہے عامر بھائی،جیسے آپ کو بہتر لگے؟ابھی میرا مقصد صرف مختلف زبانوں میں قرآن مجید کو پیش کرنا ہے، آنے والے وقت میں ان شاء الله ان سبھی چیزوں پر کام ہوگا، ابھی میں نہیں چاہتا ہوں کہ الگ الگ پوسٹ بیچ میں کی جائے، مختلف زبانوں پر کام پورا ہوتے ہی دوسرا کام کروں گا.
عامر بھائی اپنے بلاگ پر محدث فورم،صراط الھدی فورم،الصادقین فورم،محدث فتوی،کتاب وسنت ڈاٹ کام،اصلی اہل سنت ڈاٹ کام اور ٹریو منہج ڈاٹ کام کے لنکس بھی لگائیں،تاکہ آپ کے بلاگ کو وزٹ کرنے والے مہمان ان لنکس کے ذریعے دیگر سائٹس کو بھی وزٹ کر سکیں۔ہو سکتا ہے کوئی راہ راست پر آ جائے۔
نیز
محدث فورم،صراط الھدی فورم اور الصادقین فورم پر شئیر ہونے والی اسلامی تحاریر کو بھی اپنے بلاگ پر رکھیں۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
ماشاءاللہارسلان بھائی میرے بلوگ پر پہلے سے ہی محدث فورم کا لنک موجود ہے،
We Are Muslims: Links
عامر بھائی آپ نے تو پہلے سے ہی اسلامک ویب سائٹس کے لنک لگا رکھے ہیں۔آپ محدث فورم کے علاوہ دوسرے لنک مجھے بتا دیجئے میں ان تمام لنکس کو اپنے بلوگ پر رخ دیتا ہوں.