محترم اسحاق بھائی ۔
اگر میری تحریر آپ کے غصہ اور نفرت میں مزید اضافہ کا باعث بنی ہے تو میں اس کے لئے معافی اور معزرت چاہتا ہوں ۔
مفتی طورو کے مضمون کو رہنے دیں ۔
افسوس آپ کی پوری تحریر میں پڑھ نہیں سکتا۔۔ ۔مجھے طنز اور’’‘‘ وغیرہ سے مناسب نہیں ۔
بس آپ نے جس کتاب کی طرف رہنمائی کی ہے ۔ وہ ہی بہتر ہے ۔
ایک بار پھر آپ سے معزرت ۔
اور میری اس تحریر میں کوئی جملہ ’’‘‘ میں یعنی طنزیہ نہیں ہے ۔