• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
سیانے کہتے ہیں کہ جس بات کا علم نہ ہو وہ کرتے نہیں۔پھر سیانے کہتے ہیں دو لوگ بات کر رہےہوں تو اجازت لے کر مداخلت کرتے ہیں۔۔۔
جب دو افراد فورم پر بات کر رہے ہوں تو چوتھے پانچویں کو دخل نہیں دینا چاہیئے۔ جی سمجھ آ گئی ۔۔۔ ؟؟؟؟؟!!!!!!!!

آپ سے بعد میں بات کرتا بہت ناراض لگ رہے مجھ سے یہ بھائی معلوم نہیں میں نے ان کو ایسا کیا کہہ دیا۔۔۔۔
فقط ابتسامہ!!!
میری تحریر کو ایک دفعہ پھر سے پڑھ لیجئے گا۔

آپ کے سوالوں کے جواب میر ی بحث میں موجود ہیں۔۔۔
دوبارہ لکھ دینے میں کوئی حرج نہیں ہاں البتہ تکرار کی ریٹنگ کا خطرہ ہے کہ کچھ لوگوں کو یہ بہت پسند ہے مگر ہر جگہ نہیں۔ ابتسامہ

اگر تقلید ،بغض،نفرت،تعاصب کی عینک ،ہٹائیں تو شاید کہ کچھ نظر آجائے۔
ان ساری چیزوں کی نشاندہی میری تحریر سے کر دیجئے گا تو یہ اصلاح کے لئے مفید ہوگی۔

کچھ سمجھ آئی مرشد جی۔۔۔۔
جی کچھ آئی اور کچھ چلی گئی۔ یہ معلوم نہیں کہ مقدار برابر رہی یا کم و بیش۔

میرا تو سوال ہے کہ قرآن مجید کا معنی و مفہوم روایات کو سامنے رکھ کر کریں گے تو قرآن مجید حاکم کیسے؟ اور پھر قرآن مجید لاریب کیسے؟
جی تو میرے مراسلہ کا مقصد حضور پر غرور سے یہی پوچھنا تھا۔
اگر ظل سبحانی کی طبیعت کو ناگوار نہ ہو اور جان کی امان پاؤں تو کیا گزارش کی جاسکتی ہے کہ اس پر بھی کچھ گل افشانی فرما دیں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جب دو افراد فورم پر بات کر رہے ہوں تو چوتھے پانچویں کو دخل نہیں دینا چاہیئے۔ جی سمجھ آ گئی ۔۔۔ ؟؟؟؟؟!!!!!!!!

فقط ابتسامہ!!!
میری تحریر کو ایک دفعہ پھر سے پڑھ لیجئے گا۔

دوبارہ لکھ دینے میں کوئی حرج نہیں ہاں البتہ تکرار کی ریٹنگ کا خطرہ ہے کہ کچھ لوگوں کو یہ بہت پسند ہے مگر ہر جگہ نہیں۔ ابتسامہ

ان ساری چیزوں کی نشاندہی میری تحریر سے کر دیجئے گا تو یہ اصلاح کے لئے مفید ہوگی۔

جی کچھ آئی اور کچھ چلی گئی۔ یہ معلوم نہیں کہ مقدار برابر رہی یا کم و بیش۔

جی تو میرے مراسلہ کا مقصد حضور پر غرور سے یہی پوچھنا تھا۔
اگر ظل سبحانی کی طبیعت کو ناگوار نہ ہو اور جان کی امان پاؤں تو کیا گزارش کی جاسکتی ہے کہ اس پر بھی کچھ گل افشانی فرما دیں؟
مرشد جی ، آپ "اتحاد" تک ہی رہیں ، اس تھریڈ کو اشماریہ بھائی اور محمد فیضان اکبر بھائی دونوں کیلئے چھوڑ دیں - برا تو لگا ہوگا کیونکہ یہ ایک "آزاد" فورم ہے اور آپکی آزادی سلب ہو رہی ھے ، درحقیقت ایسا ہے نہیں ، اس تھریڈ پر یہ اتفاق ھو چکا ھے کہ اشماریہ بھائی اور محمد فیضان بھائی موضوع کے خاتمہ تک گفتگو جاری رکھیں گے بغیر انٹرپشن کے ۔ انتظامیہ بھی کوئی مراسلہ ایڈٹ نہیں کر رہی ہے ۔ موضوع حساس ہے اور سنجیدہ بھی ھے ۔
امید کہ بات سمجھ میں آ گئی ہوگی ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم!
سیانے کہتے ہیں کہ جس بات کا علم نہ ہو وہ کرتے نہیں۔پھر سیانے کہتے ہیں دو لوگ بات کر رہےہوں تو اجازت لے کر مداخلت کرتے ہیں۔۔۔آپ سے بعد میں بات کرتا بہت ناراض لگ رہے مجھ سے یہ بھائی معلوم نہیں میں نے ان کو ایسا کیا کہہ دیا۔۔۔۔آپ کے سوالوں کے جواب میر ی بحث میں موجود ہیں۔۔۔اگر تقلید ،بغض،نفرت،تعاصب کی عینک ،ہٹائیں تو شاید کہ کچھ نظر آجائے۔ شکریہ
کچھ سمجھ آئی مرشد جی۔۔۔۔
مجھ سے جواب مانگ رہے ہیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!اور خواہش کیا ہے جناب مر شد جی کی ۔۔۔۔۔صرف قرآن سے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ کیا بات ہے مرشد جی کی۔۔۔۔۔۔۔پہلے میری بحث پڑھ لیں اوپر جو ٹائٹل ہے وہ میرا دیا ہوا نہیں یہ ٹائٹل غلط دیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
ٹائٹل ہے۔
قرآن لاریب ہے حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!یہ ٹائٹل غلط ہے اور میں اپنی سب سے پہلی پوسٹ میں یہ کہہ بھی چکا ہوں۔۔۔٭۔۔۔صرف قرآن سے جواب مانگنے والو۔۔۔۔۔٭
فیضان صاحب آپ مرشد جی کو فی الحال نظر انداز کر دیں پلیز
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
جب دو افراد فورم پر بات کر رہے ہوں تو چوتھے پانچویں کو دخل نہیں دینا چاہیئے۔ جی سمجھ آ گئی ۔۔۔ ؟؟؟؟؟!!!!!!!!

فقط ابتسامہ!!!
میری تحریر کو ایک دفعہ پھر سے پڑھ لیجئے گا۔

دوبارہ لکھ دینے میں کوئی حرج نہیں ہاں البتہ تکرار کی ریٹنگ کا خطرہ ہے کہ کچھ لوگوں کو یہ بہت پسند ہے مگر ہر جگہ نہیں۔ ابتسامہ

ان ساری چیزوں کی نشاندہی میری تحریر سے کر دیجئے گا تو یہ اصلاح کے لئے مفید ہوگی۔

جی کچھ آئی اور کچھ چلی گئی۔ یہ معلوم نہیں کہ مقدار برابر رہی یا کم و بیش۔

جی تو میرے مراسلہ کا مقصد حضور پر غرور سے یہی پوچھنا تھا۔
اگر ظل سبحانی کی طبیعت کو ناگوار نہ ہو اور جان کی امان پاؤں تو کیا گزارش کی جاسکتی ہے کہ اس پر بھی کچھ گل افشانی فرما دیں؟
السلام علیکم!
ابتسامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ابتسامہ کرتے رہنا ساری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لعنت ہوان پر جو دین اسلام کو مذاق سمجھتے ہیں۔
٭اللہ کا شکر ہے میں ایک بات بار بار کرتا ہوں۔آپ کو اگر مجھ سے بات کرنے کا بہت شوق ہے تو پہلے میری ساری بحث پڑھیں ۔یا چپ رہیں۔

میں نے کہا تھا مرشد جی کو۔
اگر تقلید ،بغض،نفرت،تعاصب کی عینک ،ہٹائیں تو شاید کہ کچھ نظر آجائے۔
اور مرشد جی کہتے کہ میری تحریر سے نشاندہی کریں تاکہ مرشد جی کی اصلاح ہو جائے ۔۔۔جی ضرور میرے بھائی۔
آپ نے سوال کیا پھر آپ کی خواہش ہے کہ صرف قرآن سے جواب دیں۔۔۔۔
کیا یہ بغض نہیں،نفرت ،تعاصب نہیں؟بغض اور نفرت اور تعاصب کا یہ حال ہے کہ میری کسی پوسٹ کو آپ جناب نے پڑھا نہیں کیوں؟ اور صرف شوق ہے کہ سوال کروں اور جواب مانگوں صرف اور صرف قرآن سے ؟کیا مطلب ہے اس با ت کا ؟آپ اگر چھوٹے سے بچے ہیں تو یہاں آپ کو کوئی کام نہیں شکریہ۔میرا تو ایمان ہے کہ قرآن مجید اور صحیح احادیث ہی مکمل دین ہے پھر آپ کے یہ بے توکے سوال کیا کیا جواز؟اپنے سوال پر خود غور کریں اس سوال سے آپ کی کیا مراد ہے؟اب آپ دوبارہ بات مت کریں مجھے اشماریہ صاحب سے بات کرنے دیں اور دوبارہ ابھی کوئی بات کرنے کی ضرورت نہیں۔آپ کو شوق بھی پورا کر دوں گا۔۔
ابتسامہ ۔۔۔۔۔ابتسامہ ۔۔۔۔ابتسامہ کرتے ہوئے بہت سے لوگ اس دنیا سے چلے گے اور ملا کیا صرف دوذخ۔۔۔۔۔اللہ مجھے معاف فرمائے ۔۔۔آمین۔
ابتسامہ
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
فیضان صاحب! فاؤل نہیں کھیلیں. میری ہر بات کو کوٹ کر کے جواب دیں پھر آپ کی بات کا جواب دوں گا.
جہاں آپ کا خیال ہے کہ کسی بات کا جواب قرآن کریم میں موجود ہے وہاں بھی بات کا اقتباس لے کر وہ آیت لکھیں جس میں بات کا جواب ہے.
یوں آپ سب کچھ مکس کر کے پڑھنے والوں کو (یا شاید اپنے آپ کو) دھوکا دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ آپ نے ہر بات کا جواب دے دیا ہے.
الگ الگ اقتباس لیں اور اس کے تحت بات کریں.
میں نے ہر چیز پر الگ بات اسی لیے کی ہے کہ آپ کو سب چیزیں الگ الگ نظر آئیں اور ہر چیز کی دلیل بھی اور آپ مکس کھچڑی نہ پکا سکیں.
اس لیے شاباش! اس بار کام مکمل کریں.
السلام علیکم!
دوبارہ سوال کرتا ہوں اس کا جواب مطلوب ہے ۔ شکریہ۔
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ سلامتی ہو ان پر جو حق آنے پر اسے تسلیم کرتے ہیں اور باطل کا واضح انکار کرتے ہیں اور اللہ سے اپنی لغزرشوں ،غلطیوں،گناہوں کی معافی بھی مانگتے ہیں۔۔۔۔۔

میرا دوبارہ سوال جس کا جواب ابھی تک نہیں دیا جا رہا ۔۔ادھر اودھر کی باتوں کے علاوہ ۔۔جواب بھی دینا چاہئے آپ سب کو متفق اور غیر متفق کا بٹن دبانے سے کچھ نہیں ہوتا یہاں سامنے بات کریں دلائل دیں شکریہ۔۔۔۔

حدیث کے تناظر میں جو میں کوڈ کر چکا کیا صرف نبی کریم ﷺ کے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کئے گئے؟
کیا پیغمبر بھی اپنی لغزرشوں کی وجہ سے قیامت کے دن رنج،دھک درد میں مبتلہ ہوں گے جبکہ اللہ نے تمام لغزرشیں معاف فرما دیں اور اللہ تعالیٰ راضی بھی ہوا اور ان پیغمبروں سے خوش بھی ہوا؟
سورۃ البقرہ 2۔جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور خرچ کر کے پھر احسان نہیں جتاتے ، نہ دکھ دیتے ہیں ، ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے اور ان کے لیے کسی رنج اور خوف کا موقع نہیں۔(262)
سورۃ البقرہ 2۔ہم نے کہا کہ ’’ تم سب یہاں سے اُتر جائو ۔ پھر جو میری طرف سے کوئی ہدایت تمہارے پاس پہنچے ، تو جو لوگ میری اُس ہدایت کی پیروی کریں گے ، اُن کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہ ہوگا ۔‘‘ (38)
سورۃ المائدہ5۔مسلمان ہوں یا یہودی ، صابی ہوں یا عیسائی ، جو بھی اللہ اور روزِ آخر پر ایمان لائے گا اور نیک عمل کرے گا بے شک اس کے لیے نہ کسی خوف کا مقام ہے نہ رنج کا ۔(69)
سورۃ یونس10۔سنو ! جو اللہ کے دوست ہیں ، جو ایمان لائے اور جنہوں نے تقویٰ کا رویہ اختیار کیا ، (62)ان کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے۔(63)دنیا اورآخرت دونوں زندگیوں میں ان کے لیے بشارت ہی بشارت ہے۔ اللہ کی باتیں بدل نہیں سکتیں۔ یہی بڑی کامیابی ہے ۔(64)
سورۃ التوبہ 9۔کیا تم لوگوں نے حاجیوں کو پانی پلانے اور مسجدِ حرام کی مجاوری کرنے کو اُس شخص کے کام کے برابر ٹھہرا لیا ہے جو ایمان لایا اللہ پر اور روزِ آخر پر اور جس نے جانفشانی کی اللہ کی راہ میں؟ اللہ کے نزدیک تو یہ دونوں برابر نہیں ہیں اور اللہ ظالموں کی رہنمائی نہیں کرتا۔ (19)اللہ کے ہاں تو اُنہی لوگوں کا درجہ بڑا ہے جو ایمان لائے اور جنہوں نے اُس کی راہ میں گھر بار چھوڑ ے اور جان و مال سے جہاد کیا وہی کامیاب ہیں ۔ (20)اُن کا رب انہیں اپنی رحمت اور خوشنودی اور ایسی جنتوں کی بشارت دیتا ہے جہاں ان کے لیے پائیدار عیش کے سامان ہیں ۔(21)ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یقینا اللہ کے پاس خدمات کا صلہ دینے کو بہت کچھ ہے۔ (22)اے لوگو! جو ایمان لائے ہو ، اپنے باپوں اور بھائیوں کو بھی اپنا رفیق نہ بنائو اگر وہ ایمان پر کفر کو ترجیح دیں۔ تم میں سے جو اُن کو رفیق بنائیں گے وہی ظالم ہوں گے۔ (23)

صحیح بخاری
كتاب الرقاق​
کتاب دل کو نرم کرنے والی باتوں کے بیان میں
باب صفة الجنة والنار:
باب: جنت و جہنم کا بیان​
حدیث نمبر: 6565
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ نے، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن لوگوں کو جمع کرے گا۔ اس وقت لوگ کہیں گے کہ اگر ہم اپنے رب کے حضور میں کسی کی شفاعت لے جائیں تو نفع بخش ثابت ہو سکتی ہے۔ ممکن ہے ہم اپنی اس حالت سے نجات پا جائیں۔ چنانچہ لوگ آدم علیہ السلام کے پاس آئیں گے اور عرض کریں گے آپ ہی وہ بزرگ نبی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھ سے بنایا اور آپ کے اندر اپنی چھپائی ہوئی روح پھونکی اور فرشتوں کو حکم دیا تو انہوں نے آپ کو سجدہ کیا، آپ ہمارے رب کے حضور میں ہماری شفاعت کریں۔ وہ کہیں گے کہ میں تو اس لائق نہیں ہوں، پھر وہ اپنی لغزش یاد کریں گے اور کہیں گے کہ نوح کے پاس جاؤ، وہ سب سے پہلے رسول ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے بھیجا۔ لوگ نوح علیہ السلام کے پاس آئیں گے لیکن وہ بھی یہی جواب دیں گے کہ میں اس لائق نہیں ہوں۔ وہ اپنی لغزش کا ذکر کریں گے اور کہیں کہ تم ابراہیم کے پاس جاؤ جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنا خلیل بنایا تھا۔ لوگ ان کے پاس آئیں گے لیکن یہ بھی یہی کہیں گے کہ میں اس لائق نہیں ہوں، اپنی خطا کا ذکر کریں گے اور کہیں گے کہ تم لوگ موسیٰ کے پاس جاؤ جن سے اللہ تعالیٰ نے کلام کیا تھا۔ لوگ موسیٰ علیہ السلام کے پاس جائیں گے لیکن وہ بھی یہی جواب دیں گے کہ میں اس لائق نہیں ہوں، اپنی خطا کا ذکر کریں گے اور کہیں گے کہ عیسیٰ علیہ السلام کے پاس جاؤ۔ لوگ عیسیٰ علیہ السلام کے پاس جائیں گے، لیکن یہ بھی کہیں گے کہ میں اس لائق نہیں ہوں، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جاؤ کیونکہ ان کے تمام اگلے پچھلے گناہ معاف کر دئیے گئے ہیں۔ چنانچہ لوگ میرے پاس آئیں گے۔ اس وقت میں اپنے رب سے (شفاعت کی) اجازت چاہوں گا اور سجدہ میں گر جاؤں گا۔ اللہ تعالیٰ جتنی دیر تک چاہے گا مجھے سجدہ میں رہنے دے گا۔ پھر کہا جائے گا کہ اپنا سر اٹھا لو، مانگو دیا جائے گا، کہو سنا جائے گا، شفاعت کرو، شفاعت قبول کی جائے گی۔ میں اپنے رب کی اس وقت ایسی حمد بیان کروں گا کہ جو اللہ تعالیٰ مجھے سکھائے گا۔ پھر شفاعت کروں گا اور میرے لیے حد مقرر کر دی جائے گی اور میں لوگوں کو جہنم سے نکال کر جنت میں داخل کر دوں گا اور اسی طرح سجدہ میں گر جاؤں گا، تیسری یا چوتھی مرتبہ جہنم میں صرف وہی لوگ باقی رہ جائیں گے جنہیں قرآن نے روکا ہے (یعنی جن کے جہنم میں ہمیشہ رہنے کا ذکر قرآن میں صراحت کے ساتھ ہے) قتادہ رحمہ اللہ اس موقع پر کہا کرتے کہ اس سے وہ لوگ مراد ہیں جن پر جہنم میں ہمیشہ رہنا واجب ہو گیا ہے۔

کیا یہ حدیث نبی کریم ﷺ کی کہی ہوئی ہے؟ کیا یہ قرآن مجید کے مطابق ہے؟ اگر مطابق ہے تو دلیل سے واضح کریں۔ شکریہ مجھے تو یہ حدیث مردود معلوم ہوتی ہے اگر قرآن سے گواہی لیتا ہوں تو قرآن واضح فرما رہا ہے یہ تمام پیغمبروں پر تہمت لگارہی ہے ۔قرآن واضح کہتا ہے کہ حدیث قرآن کے خلاف ہے اب آپ اس کے قرآن کے مطابق کر کے دیکھائیں۔؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مرشد جی ، آپ "اتحاد" تک ہی رہیں ، اس تھریڈ کو اشماریہ بھائی اور محمد فیضان اکبر بھائی دونوں کیلئے چھوڑ دیں - برا تو لگا ہوگا کیونکہ یہ ایک "آزاد" فورم ہے اور آپکی آزادی سلب ہو رہی ھے ، درحقیقت ایسا ہے نہیں ، اس تھریڈ پر یہ اتفاق ھو چکا ھے کہ اشماریہ بھائی اور محمد فیضان بھائی موضوع کے خاتمہ تک گفتگو جاری رکھیں گے بغیر انٹرپشن کے ۔ انتظامیہ بھی کوئی مراسلہ ایڈٹ نہیں کر رہی ہے ۔ موضوع حساس ہے اور سنجیدہ بھی ھے ۔
امید کہ بات سمجھ میں آ گئی ہوگی ۔
اگر صرف دو کی بات ہے تو چاہیئے تھا کہ اِن باکس میں یہ کام کرتے یا پھر انتظامیہ اس تھریڈ کو دوسروں کے لئے مقفل کر دیا جاتا بھلے عارضی طور پر سہی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
فیضان صاحب آپ مرشد جی کو فی الحال نظر انداز کر دیں پلیز
جو پوچھ لیا گیا اس کا جواب دیا جائے۔ اس کے بعد خود ہی اس بے سود بحث پر مشتمل تھریڈ کا مطالعہ چھوڑ دیا جائے گا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

جو پوچھ لیا گیا اس کا جواب دیا جائے۔ اس کے بعد خود ہی اس بے سود بحث پر مشتمل تھریڈ کا مطالعہ چھوڑ دیا جائے گا۔
کہہ تو یوں رہے ہو جیسے خود ہر سوال کا جواب دیتے آئے ہو!
ایک آپ ہی ھو مطالعہ کرنے والے؟
سود و زیاں کا معاملہ نہیں ۔ یہ تو سمجھ ہی نہیں پائے کہ معاملہ کیا ہے ۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

جو پوچھ لیا گیا اس کا جواب دیا جائے۔ اس کے بعد خود ہی اس بے سود بحث پر مشتمل تھریڈ کا مطالعہ چھوڑ دیا جائے گا۔
بھائی وہ منکر حدیث نہیں ہیں۔ وہ صرف ان احادیث کا انکار کرتے ہیں جو ان کے خیال میں قرآن کریم سے ٹکراتی ہیں۔ یہ اباضیہ کا مسلک ہے۔
ان میں اور اہل سنت میں فرق یہ ہے کہ اہل سنت ایسے موقع پر حدیث یا آیت کسی ایک چیز میں تاویل کرتے ہیں جب کہ یہ بالکل انکار کرتے ہیں۔
 
Top