جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ بارہ میں سے چار مہینے حرمت والے ہیں۔
قرآن سے بتائیے گا کہ
یہ کون کون سے ماہ ہیں؟
ان کی حرمت سے کیا مراد ہے؟
کیا بقیہ مہینوں میں کسی چیز کی کوئی حرمت نہیں صرف ان چار ہی میں ہے؟
جواب صرف قرآن سے دیجئے گا۔ اگر اپنا فہم پیش کرنے کی کوشش کی تو یقین رکھنا کہ تم سے بہتر تو اس وقت بھی بہت سے ہیں۔ جو سب سے بہتر ہو پھر اس کی کیوں نہ مانی جائے؟ تمہاری ہی کیوں؟ آیت یہ ہے؛
إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنْفُسَكُمْ وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَّةً كَمَا يُقَاتِلُونَكُمْ كَافَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ (سورة التوبة آیت 36)

Surely, the number of months according to Allah is twelve (as written) in the Book of Allah on the day He created the heavens and the Earth, of which there are Four Sacred Months. That is the right faith. So, do not wrong yourself therein. And fight the Mushriks all together, as they fight you all together, and be sure that Allah is with the God-fearing.