السلام علیکم بھاءی آپ کہنا کیا چاہتے ہے۔صاف طور پر کہیے۔السلام علیکم بھائی،
میں موصوف کہ بہت ہی اچھی طرح سے جانتا ہوں اسی لئیے آپ سے سوال کیا تھا۔
عبدالعزیز صاحب میرے شہر سے تعلق رکھتے ہیں اور سعودی عرب کے شہر الخبر کی یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں اسلامی کوئی سبجیکٹ نہیں پڑھاتے آپکی اطلاع کیلئے۔ باقی اوپن فورم پر انے تعلق سے یا انکی understand quran کے تعلق سے تفصیل پیش نہیں کی جا سکتیں۔
مجھے الخبر کے بھائیوں سے پتہ چلا ہیکہ مقامی علماء بھی انکے تعلق سے وحی رآے رکھتے ہیں جسکا میں نے دبے الفاظ میں اظہار کیا ہے۔
بہتر ہے سعودی عرب الخبر سے تعلق رکھنے والے صحیح العقیدہ بھائی زیادہ بہتر روشنی ڈال سکئنگے۔
ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی اور نا ہی ہر پانی زمزم ہوسکتاہے۔
جزاک اللہ خیرا!
مقامي علماء سے مراد کیا ہے۔سودی علماء ی دکنی علما
اللہ حافظ