• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کی کس آئیت میں ہے کہ میوزک حرام ہے ؟ جواب از: ڈاکٹر ذاکر نائیک

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
عَنِ أَبِي الصَّهْبَاءِ الْبَكْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ -وَهُوَ يَسْأَلُ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ: {وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ} -فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: الْغِنَاءُ، وَاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إلا هو، يرددها ثلاث مرات .
یعنی یہ آیت گانے کی حرمت کے لیے واضح دلیل ہے
__________
قرآن کی کس آئیت میں ہے کہ میوزک حرام ہے ♦ ڈاکٹر ذاکر نائیک
QURAN me kha likha howa hai k Music sunana hram hai
 

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
عنوان :قرآن کی کس آئیت میں ہے کہ میوزک حرام ہے ♦ ڈاکٹر ذاکر نائیک
عنوان تبدیل ہونا چاہئے کہ ڈاکٹر صاحب کے بار میں غلط فھمی پیدا کر رہا ہے ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
عنوان :قرآن کی کس آئیت میں ہے کہ میوزک حرام ہے ♦ ڈاکٹر ذاکر نائیک
عنوان تبدیل ہونا چاہئے کہ ڈاکٹر صاحب کے بار میں غلط فھمی پیدا کر رہا ہے ۔
نشاندہی کے لئے شکریہ بھائی جان۔ عنوان بدل دیا ہے۔
 
Top