• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآنی حروف مقطعات

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
قرآنی حروف مقطعات : یہ مقالہ قرآنی حروف مقطعات سے متعلق ایک عمدہ تحقیق ہے ۔۔
مقالہ کا لنک
(کتب لنک حذف:انتظامیہ)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
فورم کے تمام ممبران سے گزارش ہے یہ شخص @احسان احمد قادیانی ہے - اور یہ جتنی بھی کتابوں کا لنک دے رہا ہے وہ ایک قادیانی ویب سائڈ سے دے رہا ہے لہذا اس شخص سے ہوشیار رہے -

وہ ویب سائڈ یہ ہے

قرآنی علوم سے گھبرانے کی کیا ضرورت ہے ؟ :) ایک ہی رونا اتنی جگہ کیوں رونے لگے ہوئے بچوں طرح ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
قرآنی علوم سے گھبرانے کی کیا ضرورت ہے ؟ :) ایک ہی رونا اتنی جگہ کیوں رونے لگے ہوئے بچوں طرح ۔
آپ کا مکروہ چہرہ دکھانا مقصد ہے کہ کوئی بھولا بھالا انسان گمراہ نہ ہو جائے -
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
آپ کا مکروہ چہرہ دکھانا مقصد ہے کہ کوئی بھولا بھالا انسان گمراہ نہ ہو جائے -
یہ مکروہ نامی آپ کی ذاتی تعصب کی عینک ہے ، شرعی طور پر کسی پر حجت نہیں اور نہ ہی دلیل ۔ :)
 
صدیقی

رکن
شمولیت
نومبر 05، 2014
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
قرآنی علوم سے گھبرانے کی کیا ضرورت ہے ؟ :) ایک ہی رونا اتنی جگہ کیوں رونے لگے ہوئے بچوں طرح ۔
یہ مربی صاحب جس ویب سائیٹ (انکی آفیشیل ویب سائیٹ) سے لنک دے رہا ہے میں اس ویب سائیٹ پر موجود ان کی کتابوں میں سے بات کرنے کے لیے تیار ہوں ۔۔۔۔ اور ان کی کتابوں سے یہ بات واضح کروں گا کہ مرزا قادیانی پہلے حیات مسیحؑ کے قائل تھے جبکہ بعد میں انہوں نے وفات والا عقیدہ بدلا۔ اور یہ بھی ثابت کروں گا کہ مرزا قادیانی پہلے آپ ﷺ کے بعد مدعی نبوت پر لعنت بھیجتے تھے لیکن بعد میں خود دعوی نبوت کر بیٹھے ۔ یہاں تک کہ عیسیؑ کے والد تھے یہ بھی ایک غلط عقیدہ مرزے کے عقائد میں شامل تھا۔
 
Top