مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 173
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
قرآن وحدیث پر مرزا غلام قادیانی کا کھلا بہتان
مرزا غلام قادیانی نے اپنی کتب کے اندر جا بجا قرآن وحدیث پر بہتان تراشنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی ۔ مرزا غلام قادیانی اپنی کتاب اربعین نمبر۳ جو کہ روحانی خزائن جلد ۱۷صفحہ ۴۰۴ بنتا ہے اس پر لکھتے ہیں :
" لیکن ضرور تھا کہ قرآن شریف اور احادیث کی وہ پیشگوئیاں پوری ہوتیں جن میں لکھا تھا کہ مسیح موعود جب ظاہر ہوگا تو اسلامی علماء کے ہاتھ سے دکھ اٹھائے گا۔ وہ اس کو کافر قرار دیں گے اور اس کے قتل کے لئے فتوے دیئے جائیں گے اور اس کی سخت توہین کی جائے گی اور اس کو دائرہ اسلام سے خارج اور دین کا تباہ کرنے والا خیال کیا جائے گا۔"
کتاب کا اصل سکین حاضر ہے
موجودہ اقتباس سے یہ چیز واضح ہوتی ہے کہ مرزا غلام قادیانی اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر کھلے عام جھوٹ بولا کرتے تھے کیوں کہ جب ہم قرآن و حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو کسی جگہ بھی ہمیں یہ نہیں ملتا کہ :
کیا کوئی قادیانی مربی قرآن وحدیث سے یہ سات چیزیں ثابت کر سکتا ہے ؟اگر ثابت نہ ہو پائیں تو اپنے مذھب پرغور کریں اور دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں جس میں سچ ہی سچ ہے سچ کے سوا کچھ نہیں ہے

- کوئی مسیح موعود ظاہر ہو گا
- وہ اسلامی علماء کے ہاتھو دکھ اٹھائے گا
- علماء اس کو کافر قرار دیں گے
- اس کے قتل کے فتوے جاری کریں گے
- اس کی سخت توھین کریں گے
- اس کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دیں گے
- اس کو دین کا تباہ کرنے والا خیال کریں گے