محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,801
- پوائنٹ
- 1,069
اللہ کی قسم حق جو بھی بیان کریں چاھے وہ کوئی بھی ہو اہل حدیث اس کو قبول کرنے والے ہیں -ماشاء اللہ۔
عمدہ پوسٹ ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ پوسٹ ایک حنفی مقلد کی بنائی ہوئی ہے؟
اللہ سبحان و تعالیٰ یہ جذبہ حنفی مقلد بھائیوں میں بھی ڈال دے کہ جب بھی ان کا سامنے حق آئے وہ اس کو قبول کر لے - آمین یا رب العالمین