السلام علیکم
مفسرین حضرات اصحاب کہف کے کتے کے متعلق کہتے ہیں کہ اس کا نام قطمیر ، اور بعض حمدان کا نام ذکر کرتے ہیں۔
ح
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ!
ہم اس جیسی اشیاء سے کلام کولمبانہیں کرتے جس سے کوئی فائدہ بھی نہیں ہوتا ۔
حوالہ آپ والا ہی ہے
کچھ علما جنہوں نے قطمیر کا یہ ترجمہ کیا ہے۔
پرکاہ- ابوالاعلی مودودی
دانہ خرما کا چھلکا۔ احمد رضا خان
گھٹلی کا چھلکا-احمد علی
کجھور کی گٹھلی کا چھلکا۔جالندھری
کجھور کی گٹھلی کا باریک چھلکا۔ طاہر القادری
خرمہ کی گٹھلی کا چھلکا-علامہ جوادی
کجھور کی گٹھلی کا چھلکا۔محمد جونا گڑھی
کجھور کی گٹھلی کا چھلکا۔محمد حسین نجفی