• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قواعد الصرف - دار السلام

شمولیت
دسمبر 29، 2011
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
82
پوائنٹ
63
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ!
سب سے پہلے تو میں آپ کی پوری ٹیم کے لیے دعا کرنا چاہتا ہوں کے آپ لوگوں نے اتنا اچھا پلیٹ فارم مُہَیّا کیا۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالہ آپ سب کی یہ محنت قبول فرماءےِ۔ آمین

میں نے ایک شیخ کہ ساتھ عربی سروع کی ہے ۔ اور اس کہ لیے مجھے یہ کتاب چاہیے تھی پر، ان لاءن نہ مل سکی۔ سو مجھے خریدنا پڑی۔
اب میں اگر یہ کتاب آپ تک پہنچا دوں تو اس کوسکین کیا جا سکتا ہے؟ اور کاپی راءِٹس کی کوی پرابلم تو نہیں ہوتی؟
جزاکماللہ خیرً
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو اور آپ کی محنت کو قبول فرمائیں۔ دراصل کتب کے معاملات ہمارے ادارے میں کلیم حیدر بھائی دیکھتے ہیں۔ وہ چند روز کی چھٹیوں پر ہیں، ان کی واپسی پر پہلے یہ معلوم کر لیتے ہیں کہ آیا یہ کتاب ہماری لائبریری میں موجود ہے یا نہیں؟ اگر تو موجود ہوئی تو پھر آپ کو زحمت نہیں اٹھانی پڑے گی۔ اور اگر موجود نہ ہوئی تو پھر آپ کو کلیم حیدر بھائی ہی اطلاع کر دیں گے، ان شاءاللہ۔

اس دوران ممکن ہو تو آپ اپنا کچھ تعارف ، اراکین کا تعارف سیکشن میں کروا دیجئے۔ اور فورم پر موجود دیگر موضوعات سے لطف اندوز ہوں۔ چند روز تک ان شاءاللہ آپ کو اس بارے اپ ڈیٹ مل جائے گی ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم۔۔۔ کیا کلیم حیدر بھای واپس آ گئے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
جی بھائی، کلیم حیدر بھائی واپس آ گئے ہیں۔ آج اور کل تو چھٹی ہے، پرسوں بروز ہفتہ وہ واپس آ کر ان شاءاللہ کچھ اپ ڈیٹ کر دیں گے یہاں ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ!
سب سے پہلے تو میں آپ کی پوری ٹیم کے لیے دعا کرنا چاہتا ہوں کے آپ لوگوں نے اتنا اچھا پلیٹ فارم مُہَیّا کیا۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالہ آپ سب کی یہ محنت قبول فرماءےِ۔ آمین
میں نے ایک شیخ کہ ساتھ عربی سروع کی ہے ۔ اور اس کہ لیے مجھے یہ کتاب چاہیے تھی پر، ان لاءن نہ مل سکی۔ سو مجھے خریدنا پڑی۔
اب میں اگر یہ کتاب آپ تک پہنچا دوں تو اس کوسکین کیا جا سکتا ہے؟ اور کاپی راءِٹس کی کوی پرابلم تو نہیں ہوتی؟
جزاکماللہ خیرً
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا نوشیروان بھائی جان اللہ تعالی آپ کی دعاؤں کو قبول کرے۔آمین
جی بھائی جان اگر آپ بھجوا سکتے ہیں تو ضرور بھجوائیے ہم ان شاءاللہ اپلوڈ کردیں گے۔حال ہی میں ایک کتاب ’’مسائل النحو والصرف ‘‘ اپلوڈ کی ہے ۔امید ہے اس سے بھی آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ!
سب سے پہلے تو میں آپ کی پوری ٹیم کے لیے دعا کرنا چاہتا ہوں کے آپ لوگوں نے اتنا اچھا پلیٹ فارم مُہَیّا کیا۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالہ آپ سب کی یہ محنت قبول فرماءےِ۔ آمین
میں نے ایک شیخ کہ ساتھ عربی سروع کی ہے ۔ اور اس کہ لیے مجھے یہ کتاب چاہیے تھی پر، ان لاءن نہ مل سکی۔ سو مجھے خریدنا پڑی۔
اب میں اگر یہ کتاب آپ تک پہنچا دوں تو اس کوسکین کیا جا سکتا ہے؟ اور کاپی راءِٹس کی کوی پرابلم تو نہیں ہوتی؟
جزاکماللہ خیرً
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی آپ کی طرف سے یہ کتاب ہمیں پہنچ گئی ہے۔اور اسکینگ کےلیے آج ہی پیش کردی گئی ہے۔ان شاءاللہ اپلوڈنگ لسٹ میں آجائے گی۔تھوڑا انتظار پر ہم معذرت خواہ ہیں۔اور ہاں اس کتاب کے حصہ دوم کا بھی ہمیں انتظار ہے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلامُ عَلیْکم،
جو ڈاکٹر عامر سہیل کی کتاب دی تھی، اُس کا لِنک مِل سَکتا ہے؟ میں نے ڈھونڈنے کی کوشِش کی ہے پر مجھے ملی نہیں۔۔۔
جزاکاللہ خیر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی عربی جاننے کےلیے یہاں کافی بکس رکھی گئی ہیں۔جس کے مطالعے سے بہت فائدہ ہوگا۔باقی آپ کی طرف سے دی گئی کتاب اسکین ہوچکی ہے۔وہ بھی ان شاءاللہ اپلوڈ کردی جائےگی۔پر آپ اس کتاب کی دوسری جلد بھی ہمیں مہیا کردیں۔جزاکم اللہ خیرا
 
Top